نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اشفاق احمد رات بیت رہی ہے’ سے اقتباس

    بہت زبردست اقتباس پوسٹ کیا سید شہزاد ناصر بھائی
  2. مہ جبین

    پطرس بخاری ًمضامین پطرس سے اقتباس

    بہت ہی اعلیٰ فکاہیہ ادب ہے :heehee:
  3. مہ جبین

    یوسفی موسموں کا شہر سے اقتباس

    واہ کیا بات ہے کمال کا اقتباس لکھا ہے :heehee:
  4. مہ جبین

    اردو ہے میرا نام

    بہت خوب کہانی ہے شاہ بخاری
  5. مہ جبین

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    جس حساب سے سید شہزاد ناصر بھائی اپنے مراسلوں میں اضافہ کر رہے ہیں اس سے تو پھر شمشاد بھائی کے مراسلے خطرے میں ہیں :p ڈیڑھ مہینے میں تقریباً ڈیڑھ ہزار سے زائد مراسلے تو بہت شاندار ریکارڈ ہے :applause: اللہ شہزاد بھیا کو مزید ہمت عطا فرمائے اور یونہی ہمارے لئے مفید دھاگے کھولتے رہیں آمین
  6. مہ جبین

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    ان شاءاللہ ۔ میں آئندہ اس بات کا خیال رکھوں گی جزاک اللہ۔ میری اصلاح فرمانے کا بہت بہت شکریہ فارقلیط رحمانی بھیا سدا خوش رہیں
  7. مہ جبین

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    میں جو ایک دن میں کئی کئی غزلیں ٹائپ کرتی تھی ، تو اسکی طرف اشارہ تھا ویسے تو عام سی باتیں تو روز ہی ہوتی ہیں ۔ یعنی دن میں آٹھ دس مراسلے تو ہو ہی جاتے ہیں ، اس میں کوئی تھکن نہیں ہوتی ویسے آپ جب پوچھنا چاہیں تو پوچھ لیجئے گا انشاءاللہ زندگی بخیر
  8. مہ جبین

    ایک سجدہ جس نے کایا پلٹ دی - تورا کینہ قاضی

    سبحان اللہ اس ایک سچے سجدے نے کہاں سے کہاں پہنچادیا
  9. مہ جبین

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    وہ اس لئے ممکن ہوسکا کہ اس عرصے میں ، میں نے ای بک کے لالچ میں بزمِ سخن میں بہت زیادہ پوسٹنگ کی تو مراسلوں کی تعداد بڑھتی چلی گئی اب میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں
  10. مہ جبین

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    جزاک اللہ شہزاد بھیا اس ادبی ذوق کو اردو محفل نے جِلا بخشی ہے اردو محفل زندہ باد
  11. مہ جبین

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    اب تو کئی سال لگیں گے بھائی :)
  12. مہ جبین

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    آپ جیسے اہلِ علم لوگوں کا حسنِ نظر ہے شہزاد بھائی میں تو نہ تین میں نہ تیرہ میں
  13. مہ جبین

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    بہت بہت شکریہ محمد اسامہ سَرسَری :applause: جزاک اللہ
  14. مہ جبین

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    واہ واہ بہت بہت خوب کلام :) جو لوگ اردو میں انگریزی کے ٹانکے لگاتے ہیں انکو تو خصوصیت سے اسکو ضرور پڑھنا ہی چاہیئے :D سید شہزاد ناصر بھائی بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا
  15. مہ جبین

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    الحمدللہ آج پانچ ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہوا :) یہ سب بہت مخلص ارکانِ محفل کی بدولت ہی ممکن ہوسکا :) خصوصی شکریہ محمد اسامہ سَرسَری کا جنہوں نے پانچ ہزار مراسلات کی تکمیل سے پہلے ہی مبارکباد کا دھاگہ کھولا اور میرے لئے اس ہدف کو جلد سے جلد پورا کرنے کا بوقع دیا ، ورنہ تو شاید ابھی میں بہت سست...
Top