نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کہاں کی دوستی ہے کے بنے ہیں دوست ناصح کوئ چارہ سازہوتاکوئ غم گسارہوتا مرزا غالب
  2. سردار محمد نعیم

    دل کالے کولوں منہ کالا چنگا جے کوئ اس نوں جانے ہو

    دل کالے کولوں منہ کالا چنگا جے کوئ اس نوں جانے ہو
  3. سردار محمد نعیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سائل ومحروم تقدیر حق است حاکم و محکوم تقدیر حق است جز خدا کس خالق تقدیر نیست چارہ تقدیر از تدبیر نیست ! سائل اور محروم ہونا تو اللہ کی تقدیر ہے اور حاکم یا محکوم ہونا بھی اللہ کی تقدیر ہے اللہ کے سوا تقدیر کا کوئ اور خالق نہیں ہے اور تقدیر کا علاج تدبیر سے ممکن نہیں ہے علامہ اقبال
  4. سردار محمد نعیم

    یاد

    نہیں آتی تو یاد اُن کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یا د آتے ہیں حسرت
  5. سردار محمد نعیم

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک بچہ رو رہا تھا باپ نے پوچھا بیٹا کیوں رو رہے ہو؟ بیٹا: ”سو روپے دیں گے تو بتاؤں گا۔“ باپ نے سو روپے دیے پھر کہا اب بتاؤ۔ بیٹا: ”اسی کے لیے رو رہا تھا۔“
  6. سردار محمد نعیم

    آج کی تصویر

    بادشاہی مسجد لاہور
  7. سردار محمد نعیم

    چائے کے نقصانات۔

    سردیوں میں چائے کے بغیر مزہ ہی نہیں آپ کی تحریر پر گرمیوں میں عمل کریں گے
  8. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت عمدہ
  9. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اسی امید پر تو جی رہے ہیں ہجر کے مارے کبھی تو رخ سے اٹھے گی نقاب آہستہ آہستہ شاعر نا معلوم
  10. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت اور مائلؔ جلد بازی کیا قیامت ہے سکون دل بنے گا اضطراب آہستہ آہستہ مائل لکھنوی
  11. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں حسرت مو ہانی
  12. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کاش میں تیرے بن گوش کا بندا ہوتا رات کو بے خبری میں جو مچل جاتامیں تو ترے کان سے چپ چاپ نکل جاتا میں صبح کو گرتے تری زلفوں سے جب باسی پھول میرے کھو جانے پہ ہوتا ترا دل کتنا ملول تو مجھے ڈھونڈتی کس شوق سے گھبراہٹ میں اپنے مہکے ہوئے بستر کی ہر اک سلوٹ میں جونہی کرتیں تری نرم انگلیاں محسوس مجھے...
  13. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خار ہی خار زمانے میں نظر آتے ہیں اپنے دامن کو برائ سے بچا کہ چلیے روشنی ہو تو چمک اٹھتی ہے ہر راہ سیاہ دو قدم چلیے مگر شمع جلا کہ چلیے پیرسید نصیر الدین نصیر
  14. سردار محمد نعیم

    ساغر صدیقی ایک عمدہ شعر

    آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  15. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھئے ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح خمارؔ بارہ بنکوی
  16. سردار محمد نعیم

    ایک غزل شام

    کھو کے دیکھا تھا پا کے دیکھ لیا ہر طرح دل دکھا کے دیکھ لیا پھر کھلے ابتدائے عشق کے باب اس نے پھر مسکرا کے دیکھ...
  17. سردار محمد نعیم

    ایک غزل شام

    لبوں سے پنکھڑی گلاب کی حیات مانگے ہے کنول سی آنکھ سو نگاہ مہرباں لئے ہوئے
Top