جنات کیا ہیں ؟؟؟
لفظ جن لغوی بحث:
جن جمع ہے ۔ اس کا واح جنی ہے۔ جس طرح روم کا واحد رومی ہے ۔ اس لفظ کی تشریح کرتے ہوئے علامہ راغب اصفہانی لکھتے ہیں:
اصل الجن ستر الشیئ عن الحاسر
کسی چیز کے حواس سے پوشیدہ ہونے کو جن کہتے ہیں
انہوں نے اس مادہ سے کئی مشتقات کا بھی ذکر کیا ہے ۔ ان سب میں یہ...