نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    میں اپنے فورم میں ترمیم کیسے کروں

    زکریا اور نبیل اللہ آپ کو خوش رکھے آپ لوگوں کا خلوص قابل داد ہے
  2. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    محسن صاحب کیامحبت کی مکمل تعرعف ممکن ہے۔۔؟؟ ------------------------------------------ پہلے اس لفظ کے معنی تو بتائیں :lol:
  3. شاکرالقادری

    آؤ ہنسیں

    ‘‘کرائے پر ایک مکان کی ضرورت ہے جو اتنا تنگ نہ ہو کہ آئے دن بیوی جھگڑ کر میکے چلی جائے اور نہ اتنا کشادہ ہو کہ آئے دن ساس رہنے چلی آئے۔۔ ھی ھی ھا ھا
  4. شاکرالقادری

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    لیجیے اس نفیس ویب نسخ کی ایخ خامی تو ظاہر ہوئی ۔۔۔۔۔ ٶ ۔۔۔۔۔ ئو اس میں نہیں لکھا گیا میرے پہلے پیغام میں موجود لفظ (جھکاٶ) کو دیکھیے
  5. شاکرالقادری

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    شکریہ مہوش علی ۔۔۔۔۔۔! کہ آپ یہاں تشریف لائیں ۔۔ اور ایک نیا موضوع آغاز کیا ۔۔ قیصرانی بھائی کی تجویز کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ اس پر تجربہ کرنے کے بعد ہی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ جہاں تک میری خطاطی کا تعلق ہے تو میں تو بہرحال حاضر ہوں لیکن اس سلسلہ میں محسن حجازی اور آپ مجھے یہ بتائیں...
  6. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    امن ۔۔۔۔۔۔۔! ایمان سے ، تم ذرا بھی شاعر نہیں ہو بس باتیں شاتیں کر لیتی ہو
  7. شاکرالقادری

    ہلال سیرت النبی نمبر

    جزاک اللہ خیرا
  8. شاکرالقادری

    اسمائے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

    انجیل مقدس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ نام نامی ﴿فارقلیط﴾ آیا ہے جسے انجیل کے موجودہ تراجم میں مددگار ﴿ایڈووکیٹ﴾ کے لفظ سے ترجمہ کیا گیا ہے میری نظطر سے ایک کتاب اسمائے نبوی گزری تھی غالب امکان ہے کہ یہ انہی برکت علی لدھیانوی ثم فیصل آبادی کی ہو بہت اچھی شیرنگ ہے جزاک اللہ احسن الجزا
  9. شاکرالقادری

    اردو ادیبوں کی فہرست

    کیا یہ ممکن نہیں کہ اس فہرست کومحفل کے لیے فاروقی صاحب کی اجازت سے اردو کے قالب میں ڈھال دیا جائے اور محفل کے فورم پر موجود احباب کی مدد سے اس کی تازہ کاری ہوتی رہے اور ہر رکن مختلف ادیبوں کے کوائف اور کام کی نوعیت مجوزہ پروفارما پر ارسال کرے جسے فہرست میں شامل کر نے یا نہ کرنے کے بارے میں ایک...
  10. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    اللہ کا شکر ہے کہ ز کوی یار نسیمی وزید آھاھا اس کا مطلب ہے ہم بھی اپنا بستہ اور قلم دوات تیار رکھیں
  11. شاکرالقادری

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    شکریہ قیصرانی بھائی میں ابھی ایچ ٹی ایم ایل ورکشاپ کو ڈاٶن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں
  12. شاکرالقادری

    ترجمہ کنز الایمان

    انشاء اللھ
  13. شاکرالقادری

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    زھے نصیب ۔۔۔۔۔۔ مہوش علی آپ سے ملاقات ہوئی ۔ میں اوپن سورس نستعلیق پروجیکٹ میں آپ کی کمی شدت کے ساتھ محسوس کر رہا تھا اور چاہتا تھا کہ آپ کو ذپ بھیجوں شکر ہے کہ آپ یہیں مل گئیں ہم وہاں پر آپ کے منتظر رہیں گے نستعلیق سے آپ کا لگاٶ قابل داد ہے اور ہاں کسی دھاگے میں آپ نے قیوم صاحب کے دری نستعلیق...
  14. شاکرالقادری

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    قیصرانی ۔۔۔۔۔۔! آپ کی مختصر گوئی قابل داد ہے آپ شارق صاحب کے اس کنورٹر کی بات تو نہیں کر رہے جو ان پیج سے یونیکوڈ میں کنورٹ کرتا ہے اگر وہی ہے تو یہ میں نے کل ہی ڈائون لوڈ کیا ہے۔ ہاں یاد آیا کہ اردو اوپن سورس نستعلیق پروجیکٹ میں مجھےاپ لوڈنگ کی سہولت میسر ہے وہاں کوشش کرتا ہوں یہ بالک اسی طرح...
  15. شاکرالقادری

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    میرے پاس قرآن حکیم کے مکمل متن کی ایک فائل جو کہ مس ورڈ میں کھلتی ہے موجود ہے میں نے اسے نفیس ویب نسخ میں کنورٹ کیا تو وہی عربی اور اردو یونیکوڈ کی قدروں کے اختلاف کا معاملہ پیش آیا خاص طور حروف ی ہ ۃ اور الف ہمزہ کے ساتھ ان حروف کو اردو یونیکورڈ کے ساتھ تبدیل کرنے کا دقت طلب کام شروع کیا...
  16. شاکرالقادری

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    سلام مسنون امید ہے کہ تمام خواتین و حضرات خیریت سے ہونگےۘ پچھلے دنوں میں نے علامہ طاہر القادری کا ترجمہ قرآن ڈائون لوڈ کیا اور اسے دیکھ کر میرے ذہن میں ایک آئیڈیا آیا کہ ویب ہیلپ فائل کے طور قرآنی متن اور ترجمہ کی ایک ہیلپ فائل بنا لی جائے جس میں پارے ۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوعات اور سورتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
Top