نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    کوئی مجھے یہ بتائے گا کہ میں اپنی یوز آئی ڈی یا اسم رکن جو کہ رجسٹر ہوتے وقت انگریزی میں لکھ دیا تھا اب اردو میں تبدیل کروں تو میری رجسٹریشن متاثر تو نہیں ہو گی؟ اور مجھے لاگ ان ہونے میں کوئی پریشانی تو نہیں ہوگی؟ پیشگی شکریہ
  2. شاکرالقادری

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    السلام علیکم راجہ نعیم! آپ سے معذرت کے ساتھ آپ کے دستخط کے طور پر استعمال ہونے والے عربی شعر نے میری توجہ اپنی جانب کچھ ایسی کھینچی کہ میری طبیعت رواں ہو گئی اور اسی وزن میں اس کا منظوم ترجمہ کر ڈالا جو کہ اب میں بطور دستخط استعمال کر رہا ہوں گ۔۔۔۔۔زاری زن۔۔۔۔دگی ل۔۔ھ۔۔۔۔و ول۔۔ع۔۔ب م۔۔۔ی۔۔ں...
  3. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    کام نمبر1 جناب حجازی ﴿قربان بہ نسبت تو کہ نسبت بہ حجاز داری﴾ سلام مسنوں! اب اگر فرمایئے تو استاد عبدالمجید پروین رقم کی کتابت شدہ کلیات اقبال وغیرہ سے یہ نمونے سکین کرکے بھیج دوں اور اگر حکم ہوتو خود خامہ فرسائی کروں اس کے لیے آج کا دن تو گزر چکا کل کے دن میں قلم وغیرہ حاصل کرکے لکھوں...
  4. شاکرالقادری

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    با بب بج بد بر بع بس بن بی بے نبیل مجھے آپ کا برقیہ ملا اور ﴿دوست﴾ کی جانب سے ذاتی پیغام بھی بہر حال میں حاضر آپ لوگوں نے جس گرمجوشی سے مجھے وصول کیا اس سے میں واقعی اپنے آپ کو کچھ سمجھنے لگا ہوں ورنہ پہلے تو مجھے یوں لگ رہا تھا جیسے گھوڑوں کی نعلبندی ہورہی ہو اور کوئی مینڈک پھدکتا ہوا آئے...
  5. شاکرالقادری

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    فارسئ نستعلیق نبیل میں آپ کی اس خواہش سے اتفاق کرتا ہوں اور بجا طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ ایسا کرنا ناممکنات میں سے ہرگز نہیں ۔ محسن حجازی کا بھی یہ کہنا بالکل درست ہے کہ اس ٹیم کے ذریعہ جو نستعلیق مدون کیا جائے اس میں کوئی نئی بات کچھ انفرادیت ہونا چاہیے اور میرا خیال ہے کہ فارسی نستعلیق کو...
  6. شاکرالقادری

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    کچھ گزارشات دوستان عزیز اس خیال سے کہ کہیں غیر حاضری نہ لگ جائے پہلا خط جلدی میں ارسال کردیا اور اب بعد میں فورم پر ہونے والی تمام گفتگو کا سرسری جائزہ لیا جس کے مطابق اب تک جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ کہ: 1۔ یہ نستعلیق جلی قلم کے ساتھ﴿ق۔۔۔۔۔۔ط﴾ کی تیکنیک کو مد نطر رکھتے ہوئے تیار کیا جائے گا...
  7. شاکرالقادری

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    حاضر جناب السلام علیکم امید ہے کہ مزاج دوستاں بخیر ہونگے! میں نے کسی ایک فورم پر نستعلیق فونٹ کے متعلق اپنی خواہشتات کا اظہار کیا تھا لیکن نبیل نے مجھے یہ کہہ کر چپ کروا دیا کہ شاید آپ کو خطاطی کی ابجد سے تو کچھ آگاہی ہو لیکن کسی فونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کیا پاپڑ بیلنے پرٹے ہیں اس کا آپ...
  8. شاکرالقادری

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    السلام علیکم یہاں پر مختلف تختہ ہائے کلید کی بات ہو رہی ہے میرے زہن میں ایک بات آئی تو سوچا چلو آپ لوگوں کو بھی اس میں شریک کر لوں وہ یہ کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ اردو ویب پر استعمال کنندہ اپنی مرضی سے تختہ کلید مدون کرلے اور جب ہر بار وہ لاگ ان ہو تو اسے اپنے پیغامات لکھنے کے لیے وہی تختہ...
  9. شاکرالقادری

    میں تصویر کیسے اپ لوڈ کروں

    السلام علیکم جی ن۔۔۔ب۔۔۔ی۔۔۔ل اور رض۔۔۔۔۔۔وان آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری رہنمائی فرمائی والسلام
  10. شاکرالقادری

    میں تصویر کیسے اپ لوڈ کروں

    السلام علیکم کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کے میں اپنے پیغام کے ساتھ کوئی تصویر کس طرح منسلک کر سکتا ہوں کیا مجھے تصویر منسلک کرنے کے لیے تصویر کو کسی دوسرے سرور پر اپ لوڈ کر کے اس کا ایڈریس دینا ہوگا یا میں اس کو اسی فورم میں براہ راست بھی بطور منسلک فائل اپ لوڈ کر سکتا ہوں پوسٹ ایڈیٹر میں...
  11. شاکرالقادری

    تصوف اسلام

    شکریہ قیصرانی صاحب
  12. شاکرالقادری

    تصوف اسلام

    تصوّف لغوی بحث لفظ ”تصوف “اور” صوفی“ کی لغوی بحث میں ماہرین لسانیات و محققین کا ہر دور میں اختلاف رہا ہے چونکہ قر Èن و صحاح ستہ میںیہ لفظ موجود نہیں اور عربی زبان کی قدیم لغات میں اس لفظ کا وجود نہیں اس لیے ہر دور کے علماءاور محققین اس بارے میںمختلف Èراءاور خیالات ظاہر کرتے رہے ۔ حضرت...
  13. شاکرالقادری

    خطاطی کے سوفٹویر

    دوستان عزیز السلام علیکم! امید ہے کہ بخیریت ہونگے عربی فارسی خطاطی سافٹ ویرز میں سے میں نے چلیپا اور کلک دونوں کو استعمال کیا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ ان دونوں سافٹ ویرز میں اردو سپورٹ موجود نہیں لیکن اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ ان دونوں سافٹ ویئرز میں نستعلیق کی جو خوبصورتی ہے وہ اردو کے...
  14. شاکرالقادری

    سب‌سلور کونفگ فائل کا ایرر

    زکریا بھائی السلام علیکم اتنی توجہ اور مہربانی کے لیے شکریہ میں نے ٹیمپلیٹ نامی پورے کا پورا فولڈر دوبارہ اپ لوڈ کیا تو یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کہیں نہ کہیں کوئی مسئلہ اب بھی ہے کیونکہ سب کچھ درست طور پر کا نہیں کر رہا براہ کرم فورم کو چلانے کے لیے کوئی اچھا سا...
  15. شاکرالقادری

    سب‌سلور کونفگ فائل کا ایرر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو! میں نے آپ کی دی ہوئی ہدایات کے مطابق اردو فورم تیارکرنا چاہا تو (کنفگ) کے مرحلہ پر پیغام ملا کہ محدود اجازت کی بنا پر اس فائل کے اوور رائٹ نہیں کیا جا سکتا اس فائل کو ڈائولوڈ کر کے ایف ٹی پی کے ذریعہ اپ لوڈ کر لیں سو اس ہدایت پر عمل کیا گیاە لیکن...
  16. شاکرالقادری

    اک لطف نا تمام بڑی دیر تک رہا

    اک ل۔۔۔۔۔۔۔طف ن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا تمام بڑی دیر تک رہا وہ مجھ سے ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔م کلام بڑی دیر تک رہا م۔۔۔۔۔۔یں تشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ وصال تھا پیتا چلا گیا گردش م۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یں آج جام بڑی دیر تک رہا تادیر م مے ک۔۔۔۔۔۔دے میں رہی ہے مری نماز ساق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی م۔۔۔۔۔۔۔۔۔را امام بڑی دیر تک رہا کل...
  17. شاکرالقادری

    کچھ نستعلیق خطاطی کے نمونے!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو فارسی عربی رسم الخط. اس رسم الخط میں خطاطی اور خصوصی طور پر نستعلیق میں خطاطی کے بارے میں یہاں جو گفتگو ہو رہی ہے مجھے بہت ہی دلچسپ لگی. اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن ہم اس کے خیر خواہ نہیں ہیںە فن خطاطی ہمارا قیمتی ثقافتی ورثہ ہےجو ہماری شناخت کا ذریعہ ہے لیکن...
Top