نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (آٹھویں قسط) دو رکنی مشق

    محسن حجازی صاحب کی عروضی و نا مکمل سائیٹ هے. اس کا نام انهوں نے استاد آسی رکھا تھا http://ustaad-aasi.urdutools.appspot.com
  2. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (آٹھویں قسط) دو رکنی مشق

    سبھی کچھ مفاعلن نهیں فعولن هے:)
  3. ابن رضا

    شاعری سیکھیں (آٹھویں قسط) دو رکنی مشق

    پیار کو اصولی طور پر پار تقطیع کیا جاتا هے.:)
  4. ابن رضا

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    ایک انڈه هے...... میرا انڈه هے........ میرا انڈه هی تو هے.......
  5. ابن رضا

    تو جو ساتھ ہے میرے!!

    نوازش برادران خوش رهیے:)
  6. ابن رضا

    تو جو ساتھ ہے میرے!!

    هاهاها. یونهی اصلاح کرتی رهیں تو کیا هی بات هے خاله جان. خوش رهیے.:p
  7. ابن رضا

    بیوی کی نصیحت

    :pagaldil::chill::bore::dontbother::chalo:
  8. ابن رضا

    تو جو ساتھ ہے میرے!!

    نوازش استاد محترم. شاد باشید
  9. ابن رضا

    بارش کا پہلا قطرہ

    کوئی بات نہیں محترم ہم بھی آپ کی طرح طفل ِ مکتب ہیں تاہم یہ نظم شائع کرنے کے لیے جو زمرہ آپ نے منتخب کیا ہےیہ اس کلام کے لیے موزوں نہیں۔ منتظم صاحب سے گزارش ہے کہ اس لڑی کو اصلاحِ سخن یا بحور سے آزاد شاعری کے زمرے میں منتقل کر دیا جائے۔
  10. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام . خوش آمدید۔ دوست:)
  11. ابن رضا

    بارش کا پہلا قطرہ

    لودھی صاحب یہ کس بحر کی پابند نظم ہے؟
  12. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بعض اوقات اتنا انتظار ممکن نهیں هوتا
  13. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کب تک انتظار کرنا ہوگا؟
  14. ابن رضا

    ٹی20 ہانگ کانگ بمقابلہ نیپال چٹاگانگ میں

    اس مقابلے میں تو آپ تن تنہا ہی میدان مارر ہے ہیں۔ کوئی ہمنوا نہیں؟
  15. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کریں کہ کیوں جانے دیا جائے
  16. ابن رضا

    ٹی20 ہانگ کانگ بمقابلہ نیپال چٹاگانگ میں

    یہ تو آپ خود بھی تبدیل کر سکتے ہیں بائیں طرف لڑی کے اختیارات میں جا کر
  17. ابن رضا

    ٹی20 ہانگ کانگ بمقابلہ نیپال چٹاگانگ میں

    مقابلے کی لام کھانا بھوک زیادہ لگنے کا نتیجہ ہے یا بے دھیانی کا؟
  18. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چمڑی جائے پر چائے نہ جائے کا غلط محاورہ گویا یہاں بھی غلط ثابت ہو گیا
  19. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو جناب کی
  20. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول پیٹنے کا فائدہ اب؟
Top