نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    وحشی اور درندوں کی شناخت ان کی شہریت یا مذہب نہیں ہوتی۔وہ صرف وحشی اور درندے ہی ہوتے ہیں۔چاہے ان کے شکار افغانی ہوں،پاکستانی ہوں یا امریکی۔
  2. عمراعظم

    تعارف دو اشعار

    خوش آمدید ظہیر صاحب۔
  3. عمراعظم

    ٹوٹ جاتے ہیں سب الفاظ و معنی کے طلسم۔۔۔بے زبانی میں عجب قوت گویاُی ہے ۔

    ٹوٹ جاتے ہیں سب الفاظ و معنی کے طلسم۔۔۔بے زبانی میں عجب قوت گویاُی ہے ۔
  4. عمراعظم

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    بہت خوب جناب باباجی۔
  5. عمراعظم

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    دلی مبارک باد قبول کریں ۔قیصرانی صاحب! چھپا دست ہمت میں زور قضا ہے مثل ہے کہ ہمت کا حامی خدا ہے
  6. عمراعظم

    صحراے زندگی میں کوُی دوسرانہ تھا۔۔۔سنتے رہےہیں آپ ہی اپنی صداُیں ہم۔

    صحراے زندگی میں کوُی دوسرانہ تھا۔۔۔سنتے رہےہیں آپ ہی اپنی صداُیں ہم۔
  7. عمراعظم

    تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیانہ وہ دنیا۔۔۔یہاںمرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔

    تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیانہ وہ دنیا۔۔۔یہاںمرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔
  8. عمراعظم

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    جادو کے بحیثیت علم کاانکار نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ اس سے فواعد یا دوسروں کو نقصان پہچانےکی خواہش رکھنے والے زیادہ تر کم علمی اور کم عقلی کا شکار ہوتے ہیں۔ اسی لیے جھوٹے اور شعبدہ بازوں کا آسان شکار بن جاتے ہیں۔ یقینناُ ایسے شعبدہ بازوں کو سزاے موت دینی چاہیے۔
  9. عمراعظم

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ملالہ حقیقی کردار ہے یا کسی ڈرامے کا حصہ، یہ بات وقت جلد یا بہ دیر ہمیں ضرور بتا دےگا۔ البتہ یہ بات قابل غور ہے کہ ہم عالمی اوراپنے ملک کے سلگتےمسایُل جیسے اجتماعی موضوعات کی بجاُے ایک انفرادی مسُلے پر اپنا وقت اور تواناعیاں صرف کریں۔
  10. عمراعظم

    A journey of thousand miles begins with a single step.

    A journey of thousand miles begins with a single step.
  11. عمراعظم

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    شکریہ ! دیر آید، درست آید۔ یہ میں نےمحترم نیرنگ خیال کے لیے کہا تھا۔
  12. عمراعظم

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    شکریہ ! دیر آید، درست آید۔
  13. عمراعظم

    خوش آمدید۔

    خوش آمدید۔
  14. عمراعظم

    بڑھا سکو تو بڑھاؤ وقارانسانی۔۔۔جو ہو سکے تو شکستہ دلوں سے پیار کرو۔

    بڑھا سکو تو بڑھاؤ وقارانسانی۔۔۔جو ہو سکے تو شکستہ دلوں سے پیار کرو۔
  15. عمراعظم

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    قلم ہو،تیغ ہو،تیشہ کہ ڈھال مت چھینو کبھی کسی سے کسی کا کمال مت چھینو ابھی بجھاًو نہ کینڈل،نہ کیک کاٹو ابھی کچھ اور دیر میرا پچھلا سال مت چھینو
  16. عمراعظم

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    شکریہ۔
  17. عمراعظم

    ماں

    حضرت ! کسی ایک کے تجربے کو معیار تو نہیں بنایا جا سکتا۔آپ تمام تر تلخی کے باوجود والدین کے لیے دعا کیا کریں ،کہ یہی اللہ کا حکم ہے۔
  18. عمراعظم

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    خواتین و حضرات ! گزرتا ہوا سال خوشیاں بھی لایا اور کچھ دکھ بھی۔شا ید زند گی اسی کا نام ہے۔ یہ جو زندگی کی کتاب ہے،یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسین خواب ہے،کہیں جان لیوا عذاب ہے کہیں چھاًوں کہیں دھوپ ہے، کہیں اور ہی کوًی روپ ہے کیی چہرے اس میں چھپے ہوًے،اک عجیب سا یہ نقاب ہے کہیں کھو دیا...
  19. عمراعظم

    سر آپ نے غور سے نہیں دیکھا۔۔۔اس کے ہاتھ میں بڑی سی چحتری تھی۔وہی لے کر وہ بھاگ گیا تھا۔

    سر آپ نے غور سے نہیں دیکھا۔۔۔اس کے ہاتھ میں بڑی سی چحتری تھی۔وہی لے کر وہ بھاگ گیا تھا۔
  20. عمراعظم

    ’’حضرتِ دل آپ ہیں کِس دھیان میں‘‘

    عمر دراز مانگ کے لایے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گیے دو انتظار میں بہادر شاہ ظفر
Top