نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    پھول ہی پھول ملیں، ہاتھ میں کانٹے نہ چبھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی آًے ہیں کیا خوب تمنا لے کر
  2. عمراعظم

    آپ اسے "شام انعامات " کہہ سکتی ہیں۔۔مقدس

    آپ اسے "شام انعامات " کہہ سکتی ہیں۔۔مقدس
  3. عمراعظم

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں۔۔۔۔محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جاےً گی

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں۔۔۔۔محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جاےً گی
  4. عمراعظم

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    نام : محمد عمراعظم خان پیشہ : مکینیکل انجینیر مستقل رہاًش : راولپنڈی- پاکستان مشغلہ : سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا۔ اس میں اردو محفل کا اضافہ کر لیا ہے، تا کہ تشنگی کا کچھ مداوا کیا جا سکے- اردو محفل میں ابھی گھٹنوں کے بل چلنا شروع کیا ہے ، امید ہے کہ سیکھنے کی کوشش بار آور ثابت ہو...
  5. عمراعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    دیتا تھا روز ڈاکیہ اس نازنیں کو خط براہ کرم تصحیح فرما لیں۔۔
  6. عمراعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    شکریہ نیلم صاحبہ ! اتنے پر مغز اور دلچسپ اقتسابات سے مستفیذ کرنے کا۔۔۔ اس تمام بحث کو اس زاویہ سے بھی دیکھیے۔۔۔۔ اک یار روز لکھتے تھے اک مہ جبیں کو خط لکھتے تھے شب کے پردے میں پردہ نشین کو خط پہنچے وہیں تھا چاہے لکھیں کہیں کو خط دیتا تھا ڈاکیہ اسی نازنیں کو خط آخر نتیجہ یہ ہوا اتنی بڑھی یہ بات...
  7. عمراعظم

    پسندیدہ اشعار

    جیسے ہی تو جدا ہوا وقت کا وار چل گیا تا رے کہیں بھٹک گیے چاند کہیں نکل گیا تیرا ذرا سا التفات 'مرکزومحور حیات سنگ گراں درد دل موم ہوا پگھل گیا تیری نگاہ جب اٹھی روح میں نور بھر گعیً ایک ہی پل میں دور تک منظر جاں بدل گیا عشق کا راز کیا کھلا جیسے شرر بکھر گیًے اک ذرا سی بات سے شہر کا شہر جل گیا...
  8. عمراعظم

    پسندیدہ اشعار

    موجودہ حالات کے بارےمیں پروین شاکر کی دور اندیشی۔۔۔ لہو جمنے سے پہلے خوں بہا دے یہاں انصاف کا قاتل بڑا ہے کسی بستی میں ہوگی سچ کی حرمت ہمارے شہر میں باطل بڑا ہے اس کو کھو کر بہاًے درد پایً زیاں چھوٹا تھا حاصل بڑا ہے پروین شاکر
  9. عمراعظم

    شکریہ کلیم بھا یؐ۔۔۔۔۔ گھٹنوں کے بل چلنے کی کیفیت میں ہوں۔

    شکریہ کلیم بھا یؐ۔۔۔۔۔ گھٹنوں کے بل چلنے کی کیفیت میں ہوں۔
  10. عمراعظم

    ابھی تو موسم خشک بہت ہے' بارش ہو تو سوچہں گے۔۔۔۔۔ ہم نے اپنے ارمانوں کو کس مٹی میں بونا ہے

    ابھی تو موسم خشک بہت ہے' بارش ہو تو سوچہں گے۔۔۔۔۔ ہم نے اپنے ارمانوں کو کس مٹی میں بونا ہے
  11. عمراعظم

    گرانی اتنی ہےرات دن بازار دنیا میں----سواؐے آدمی ہر شےکی قیمت بڑھتی جاتی ہے

    گرانی اتنی ہےرات دن بازار دنیا میں----سواؐے آدمی ہر شےکی قیمت بڑھتی جاتی ہے
  12. عمراعظم

    زندہ رہنے کا حق

    وہ بت جو ہم نے تراشے تھے اپنے ھاتھوں سے ۔۔۔۔۔ غضب ہے آج خداًی کے خواب دیکھتے ہیں ہم نے اپنی نا عا قبت اندیشیوں کے با عث ایسے لوگوں کومجاہد اور اسلام پسند سمجھ لیا جو انسان ہونے کے باوجود انسانیت کے دشمن اور اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں- ان حیوان نما انسانوں کا پیشہ در اصل دہشت گردی ہے...
  13. عمراعظم

    شکیب جلالی

    نیرنگ خیال نے بے خیالی میں کیافرما دیا--- اگر سب مرجاًیں گے تو اکیلے یہ کیا کریں گے۔؟
  14. عمراعظم

    شکیب جلالی

    مر کے ٹوٹا ہے کہیں سلسلہً قید حیات ۔۔۔۔۔ فرق اتنا ہے کہ زنجیر بدل جاتی ہے
  15. عمراعظم

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    السلام علیکم ! آپ لوگوں کی محفل میں نو وارد ہوں- البتہ کلیم صاحب کو عرصہ دراز سے جانتا ہوں- براہ کرم میری جانب سے اس کامیابی پر کلیم اور احمد صاحب دلی مبارک باد قبول فرماؐیں- جہان تازہ کی افکار تازہ سے ہے نمود ۔۔۔۔۔۔ کہ سنگ و خشت سے ہوتےنہیں جہاں پیدا ۔...
  16. عمراعظم

    تمام اراکین اردو محفل کو السلام علیکم ! امید ھے کہ آپ سب کی رفاقت اور راہنماؐی میرے شامل حال...

    تمام اراکین اردو محفل کو السلام علیکم ! امید ھے کہ آپ سب کی رفاقت اور راہنماؐی میرے شامل حال رہے گی۔ انشااللہ
Top