نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    پروین شاکر اتنا معلوم ہے (پروین شاکر )

    جیون ساتھی سے ! دھوپ میں بارش ہوتے دیکھ کر حیرت کرنے والے شایدتو نے میری ہنسی کو چھوکر نہیں دیکھا پروین شاکر
  2. عمراعظم

    احمد ندیم قاسمی عقل و عشق

    بہت خوب !
  3. عمراعظم

    دسمبر

    آپ شکستہ نہیں بڑ ے با حوصلہ ہیں۔میں نے اس افسردہ ماحول کا موسم بدلنے کی کوشش کی تھی -اگر کسی کی دلآزاری ہوًی ہے تو معذرت خواہ ہوں- نہ خزاں میں کوًی تیرگی، نہ بہار میں کوًی روشنی یہ نظر نظر کے چراغ ہیں، کہیں بجھ گًیے کہیں جل گًیے
  4. عمراعظم

    ہو گیا پیراہن ملت بلا سے تار تار۔۔راہبروں کے تن پہ تو رنگیں قباًیں آ گًیں۔

    ہو گیا پیراہن ملت بلا سے تار تار۔۔راہبروں کے تن پہ تو رنگیں قباًیں آ گًیں۔
  5. عمراعظم

    ہو گیا پیراہن ملت بلا سے تار تار۔۔راہبروں کے تن پہ تو رنگیں قباًیں آ گًیں۔

    ہو گیا پیراہن ملت بلا سے تار تار۔۔راہبروں کے تن پہ تو رنگیں قباًیں آ گًیں۔
  6. عمراعظم

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    آپ سب کا بہت شکریہ۔انیس الرحمان صاحب ۔۔ ہمیں تو دھاگے میں گرہ لگانا نہیں آیا تو کھولیں کیسے؟؟؟؟؟ شمشادصاحب میں افشاں کالونی راولپنڈی کینٹ کا باسی ہوں۔۔۔ قیصرانی صاحب۔۔۔رمضان المبارک کے بعد فروٹ چاٹ نہیں کھاًی۔ اگر آپ پیش کریں گے تو جی آیاں نوں۔۔۔۔۔جناب نیرنگ خیال صاحب کہیں نظر نہیں آًے۔ اردو...
  7. عمراعظم

    پروین شاکر اتنا معلوم ہے (پروین شاکر )

    کس کو ٹھراًیں گے میثاق محبت میں فریق ہم نے خود کو بھی ارادے کا اٹل جانا تھا اس نے ہی پہلی ہوا میں میرا دامن تھاما جس دًیے کو کسی نیکی کا بدل جانا تھا وقت کی کتنی کمیں گاہوں سے گزر آًی ہے زندگی ! اب تو کسی طور سنبھل جانا تھا پروین شاکر
  8. عمراعظم

    امجد اسلام امجد بارش اور ہم

    سر ! لا جواب ہے۔ شکریہ شیًر کرنے کا۔
  9. عمراعظم

    دسمبر

    آپ لوگ دسمبر کو اتنا بھیانک بنا کر کیوں پیش کر رہے ہیں،،،،، اگر میری والدہ زندہ ہوتیں تو شاید آپ لوگوں کو انکی تند و تیز سننی پڑتیں۔چونکہ انکا پیارا بیٹا عمر ا عظم اسی ماہ پیدا ہوا تھا۔ کیا اس ماہ میں پیدا ہونے اور خوشی منانے پر پابندی ہے ؟
  10. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    نیرنگ خیال صاحب ! سر آپ پلہ پکڑنے کی بجاًے پلو پکڑًیے ۔۔ اور جب پکڑ لیں تو سنجیدگی سے نبھاًیں۔۔۔۔ؤیسے آپکی اطلاع کے لًیے عرض ہے کہ ہم اپکی محفل میں تازہ تازہ وارد ہوًے ہیں ۔ سیکھنے کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔آپ لوگوں کی راہنماًی کے متلاشی ہیں۔
  11. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    سو فیصد نیلم ۔۔۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ہم اپنے تعارف کے کالم میں یہ کیوں لکھتے۔۔ سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا۔۔۔۔دوسرا مصرح بھی حاضر ہے۔۔۔ سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا تجھ کو لے ڈوبے گا اے دل تیرا دریا رہنا
  12. عمراعظم

    شعر جو ضرب المثل بنے

    کل نبض میر کسی طبیب نے دیکھی تو کہا بیماری عشق ہے دیدار صنم ہے اس کی دوا
  13. عمراعظم

    امجد اسلام امجد وہ آخری چند دن دسمبر کے

    بہت خوب۔۔۔ کند ذہن کو کھینچ تان کر چند اشعار نکال ہی لًیے ہیں۔۔ ملا حظہ ہوں۔ کہتے ہو کہ بچھڑے ہوًے کوًی مدت نہیں گزری لگتا ہے کبھی تم نے کیلنڈر نہیں دیکھا مزید یہ کہ۔۔۔ یہ سال بھی اداس رتوں میں گزر گیا تم سے ملے بغیر دسمبر گزر گیا عمررواں خزاں کی ہوا سے بھی تیز تھی ہر لمحہ برگ زرد کی صورت گز ر گیا
  14. عمراعظم

    اللہ انہیں شفاؐے کاملہ و عاجلہ سے نوازے (آمین) محمد بلال اعظم

    اللہ انہیں شفاؐے کاملہ و عاجلہ سے نوازے (آمین) محمد بلال اعظم
  15. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    نیرنگ خیال کے خیالات بڑے عارفانہ ہوتے ہیں ۔۔۔ وہ ہاتھ چھڑاًے پھرتے ہیں ۔۔۔میں جتنا بھی ان سے پیار کروں۔ یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کسقدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں احمد فراز
  16. عمراعظم

    پسندیدہ اشعار

    موت دھیرے سے میرے کان میں کچھ بولی ہے ہجرنے آنکھ کہیں روح میں جا کھولی ہے فرحت عباس شاہ
  17. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    اقتسابات کے انتخاب کی داد نہ دینا نا انصافی ہو گی۔ اتنی محنت سے انہیں پیش کرنے کا شکریہ۔
  18. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    جس کو بھی راس آ جاًے۔۔۔۔ میرا مطلب ہے جو بھی ہضم کر لے۔
  19. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    فرشتوں نے جسے سجدہ کیا تھا وہ کل فٹ پاتھ پر مردہ پڑا تھا دلوں میں پتھروں سی سختیاں تھیں لبوں پر پھول سا لہجہ سجا تھا
Top