نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    خوش آمدید ! :applause:
  2. عمراعظم

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    اگر ٹو مچ انگریزی کا ایک لفظ ہے تو تھری مچ ، فور مچ ، وغیرہ وغیرہ کیوں نہیں ہو سکتا۔۔؟
  3. عمراعظم

    ہیلو افغانستان

    آغا ! آیا آفغانستان رفتہ بودی ؟ جناب ! کیا آپ افغانستان گیًے تھے- بہترین تصاویر شًیر کرنے کا شکریہ۔
  4. عمراعظم

    چاند کا بوڑھا

    آپکے شکریہ کا شکریہ۔
  5. عمراعظم

    چاند کا بوڑھا

    شکریہ معلومات فراہم کرنے کا،،،، یعنی آکسیجن کے سلنڈروں میں سی این جی استعمال کی جا رہی ہے۔
  6. عمراعظم

    چاند کا بوڑھا

    جن سلنڈروں سے بسیں چلتی ہیں وہ آکسیجن کے نہیں ہوتے۔ زمین پر آکسیجن فری ہے۔یہ محترمہ نا جانے کیوں اپنے بجٹ کا ہلواڑہ بنانے پر تلی ہوًٰی ہیں۔
  7. عمراعظم

    چاند کا بوڑھا

    اگر آپ چاند پر جا نے کے لیے سنجیدہ ہیں تو ہمارا مشورہ ہے کہ ۔۔۔آکسیجن کے سلنڈر ساتھ لے جانا نہ بھولیں،،،، سانس لینے کے لیے بھی اور کھانا بنانے کے لیے بھی۔
  8. عمراعظم

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ہمارے ایک ورکر نے جسے انگلش بہت کم آتی تھی ہم سےکہا : Sir, Every body is going vacation, why my body is not going vacatio
  9. عمراعظم

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    خوش آمدید مس بھٹی۔۔ آپ نے تو تعارف کے ساتھ ہی محفل میں ہلچل مچا دی۔ خوش رہیں۔۔
  10. عمراعظم

    امیر وقت غر یبوں کو لوٹ لیتا ہے۔۔۔کبھی بہ حیلہ مذہب کبھی بنام وطن

    امیر وقت غر یبوں کو لوٹ لیتا ہے۔۔۔کبھی بہ حیلہ مذہب کبھی بنام وطن
  11. عمراعظم

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    السلام علیکم ! مندرجہ بالا بحث کو دیکھتے ہو ًیے میں اپنے خیالات کا اظہار ضروری سمجھتا ہوں۔ ہم سب اپنے وطن پاکستان سے والہانہ محبت کرتے ہیں، اور کیوں نہ کریں ہم نے اس کے لیے اور اسے دشمنوں سے بچاے رکھنے کے لیے اپنے خون کے نذرا نے دیے ہیں۔ اپنے معصوم بچوں کو نیزوں اور برچھیوں پر جھولتے دیکھا...
  12. عمراعظم

  13. عمراعظم

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    مندرجہ بالا موضوع پر کل اور آج کی بحث کو دیکھتے ہوً ے میں نے اپنے خیالات کا ظہار ضروری سمجھا۔۔ ہم اپنے وطن پاکستان سے والہانہ محبت کرتے ہیں اور کیوں نہ کریں۔ہم نے اسکےحصول کے لیًے اوراسے دشمنوں سے بچاًے رکھنے کے لیًے اپنے خون کے نذرانے دیًے ہیں۔اپنے معصوم بچوں کو نیزوں اور برچھیوں پر جھولتے...
  14. عمراعظم

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    شکریہ بہن !
  15. عمراعظم

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے،،،،
  16. عمراعظم

    کُتا

    جناب محمود احمد غزنوی صاحب ! کسی نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا،،،،،،، کاش کوًی ایسے آًینے تقسیم کرے جن میں باطن بھی نظر آًے ظاہر کی طرح
  17. عمراعظم

    کُتا

    کتےبڑے سیانے ،،،،،،،
  18. عمراعظم

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    شکریہ جناب !
  19. عمراعظم

    گلہ کروں تو کروں کس طرح بتاًے کوًی۔۔۔وہ بے وفا ہی سہی انتخاب میرا ہے

    گلہ کروں تو کروں کس طرح بتاًے کوًی۔۔۔وہ بے وفا ہی سہی انتخاب میرا ہے
  20. عمراعظم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    شکریہ جناب ! مبارک باد بھی قبول فرماًیں۔۔۔ سر آپ کو چھوڑ کر تلاشنے کی بجاًے تراشنے نہ بیٹھ جاًیں گے۔کہ بت تراشی کا فن ہمیں دور سے بھی چھو کر نہیں گزرا -نیز ا س میں یہ بھی خطرہ ہے ۔۔۔پتھرو آج میر ے سر پہ برستے کیوں ہو۔۔۔کبھی میں نے بھی تمہیں اپنا خدا رکھا ہے،،،،،آپ بگڑ نے کی بات کرتے ہیں۔۔ ہم...
Top