عنترۃ بن عمرو بن شداد العبسی" زبیبۃ" نامی حبشی لونڈی سے پیدا ہوا ، اور رنگت میں اپنی ماں پر گیا تھا ، چنانچہ معاشرے میں اس کا شمار غلام کے طور پر ہی ہوتاتھااور اس کے بھائی آزاد لوگوں میں شمار ہوتے تھے ، اس کا باب بنو عبس کے سرداروں میں سے تھا ، عرب کی عادت تھی کہ لونڈی سے پیدا ہونے والے...