پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

ابن توقیر

محفلین
لگتا ہے آج ابھی تک بستر میں ہی ہیں!
پی سی بی سے گزارش ہے کہ آسٹریلیا کو یہ اختیار دیا جائے کہ وہ پاکستانی ٹیم چیک کروائے،کیونکہ ان کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی یقین نہیں آرہا جو سب کچھ سکرین پر نظر آرہا ہے۔یہ ہمارے والے شہزادے ہی ہیں نا؟
 
Top