تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)
نہیں پا جی فہیم جسیا بندہ ہوں ہوںنہیں کرتا بلکے تپ جاتا ہے
زینب
Post #227
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
سوچ لیں انگریز وک بھیجا تو آپ سارا دن اپنا فون ہی ڈھنوڈتے رہیں گے اور انگریز کہے گا "آئی گاٹ آ فون" ہاہاہاہا۔
زینب
Post #551
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
السلام علیکم ابو ظہبی
ہاہاہاہا ہم بھی کیا باتوںباتوںمیں سات سمندر پار سے خرم کے پاس سے ہوتے ہوئے بیت اللہ محسود تک جا پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #126
اپریل 7، 2009
فورم:
گپ شپ
اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان
ویسے بھائی جی میں سوچ رہی ہوں۔کہ آپنے لنک تو دیا نہیں مہوش کو توکیوں نا میں ایک اپنا خفیہ نک بنا لوں ایسے "فسادی"لنک یہاں سے وہاں پہنچانے کے لیے کہا کہتے ہیں آُ؟
زینب
Post #76
اپریل 7، 2009
فورم:
سیاست
سوات ڈیل مبارک ہو
اور یہاں سب لوگون نے رولا ڈالا ہوا ہے کہ واقعہ سچا ہے ۔۔۔۔بھئی وہاںکے اتنے سارے لوگ اب جھوٹے تو نہیں نا ۔۔۔۔
زینب
Post #306
اپریل 7، 2009
فورم:
سیاست
بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار
میں نے بھی اب رحمان ملک کے فوٹو پے نشانہ بازی شروع رک دی ہے ۔۔۔۔۔دیکھنا جب میں نے نشانہ لیا تو ٹھیک ٹحیک ٹارگٹ پے لگے گا
زینب
Post #17
اپریل 7، 2009
فورم:
آج کی خبر
میں نے پاکستان کو دوبار ٹوٹنے سے بچایا- زرداری
اچھا۔ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں اتنی بونگیاں ہم نے سن کے ہضم کیں وہاں یہ بھی سہی
زینب
Post #7
اپریل 7، 2009
فورم:
آج کی خبر
وہ آئیں گھر میں ہمارے
مجھے تو کسی کا کوئی گھر نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاے ربا میں کہاںجاوں
زینب
Post #56
اپریل 7، 2009
فورم:
اپنا اپنا دیس
فراڈیوں کے فراڈی طریقے
میرے ساتھ تو کبھی کوئی فراڈ نہین ہوا۔۔۔۔۔۔۔میں تو ایسی کی تیسی نا کر دوں فراڈیوں کی اسی لیے مجھ سے ڈرتے ہیں
زینب
Post #28
اپریل 7، 2009
فورم:
متفرقات
تعارف
لبیک
خوش آمدید ضیا صاحب۔سعود بھائی کیا بات ہے آپ کی بہنوں کے سامنے اپ کی دال نہیں گلی تو اپنا مدد گار لے آئے۔۔اچھی بات ہے
زینب
Post #9
اپریل 7، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی
ادھار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس کو چاہیے ادھار کون مانگ رہ اہے ادھار جلدی بتاو تاکہ میں یہاںسے بھاگ لوں
زینب
Post #232
اپریل 7، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
خرم شہزاد کو پھر سے ویلکم
میرے ولوں وی خوش آمدید خرم پا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ رزق میں برکت دے اور بہت سیییی کامیابیاں حاصل کرو
زینب
Post #5
اپریل 7، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
سوات ڈیل مبارک ہو
کل سوات کے لوگوں نے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا کہ ویڈیو جعلی ہے پھر ہم کیا کریں
زینب
Post #301
اپریل 7، 2009
فورم:
سیاست
اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔زینب سیانیییییییییییییییییی بس کریں پا جی ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو گیا ہے
زینب
Post #74
اپریل 7، 2009
فورم:
سیاست
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)
نہیں میں ایم ایس این پے جب "ہوں ہوں " کر کے جواب دوں تو سامنے والا بندہ فہیم جیسا تو ویسے ہی تپ کے چلا جاتا ہے
زینب
Post #225
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
شمشاد بھائی کو فکر لگ گئی تھی کہ کہیں جیہ کو سرد گرم تو نہین ہو گیا
زینب
Post #548
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زینب آپی
کون سی سیدھی پٹی ہے یہ۔۔۔۔۔۔ویسے میرے پاس جو پیسے ہوں ان میں میںبہت گھپلے کرتی ہوں:rollingonthefloor:
زینب
Post #241
اپریل 7، 2009
فورم:
گپ شپ
بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار
لگتا مجھے بھی ہے کہ کہیں ان کہیں آئی ایس آئی کا تعلق ضرور ہے اس جوتے کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #13
اپریل 7، 2009
فورم:
آج کی خبر
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
ہاہاہاہا۔بھیج دیتی ہوں میںخود ہی نا آجاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #546
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
السلام علیکم ابو ظہبی
لو جی۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی ٹھیک ہے اگر آپ میرے ساتھ زندہ واپس بچ کے آ گیئں تو آدھا آدھا
زینب
Post #124
اپریل 7، 2009
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top