میں نے تو کب کا کہا ہوا ہے ہاجمولا لینے کو پر بھائی لوگ میرا کہنا مانیں تب نا
ارے ابھی یہاںاتنی گرمی تو شروع نہیں ہوئی کہ اپ کے دماغ پر گرمی کا اثر ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔وہ مجھے نہیں آپ بھایئوں کو کہ رہی ہیں :grin:
:rollingonthefloor:؎؎
ہاہاہا میں نے کہا ں تجویز کی وہ تو خود بتا رہی ہے فاطمہ کی کسی پاگل ڈاکٹر نے تجویز کی
رحم کریںتو بیماری کا علاج نہین ہوتا سسٹر:rollingonthefloor: