نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    خوش آمدید سارہ۔ امید ہے کہ آپ کا محفل پر وقت اچھا گزرے گا۔:)
  2. ماوراء

    شاپنگ ،

    یہ میسج کل دیکھا ہی نہیں۔۔ ابھی دیکھا ہے۔:grin: خیر فون پر بتا ہی دیا تھا۔ میں نے تو ہر طرف شور مچایا ہوا ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں۔:(
  3. ماوراء

    آئی ڈی بلاک کا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔۔ لیکن کسی نے پوائنٹس دے دئیے ہیں۔۔ اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔

    آئی ڈی بلاک کا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔۔ لیکن کسی نے پوائنٹس دے دئیے ہیں۔۔ اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاں دیکھا ہے۔۔۔ وہ ان کی رپوٹیشن خراب ہو گئی ہے۔ اس لیے کہہ رہے ہیں۔:p ہم نے تو نہیں کیا۔۔ اس لیے رہنے دیں۔
  5. ماوراء

    کیا ہوا عزیز امین کو؟

    کیا ہوا عزیز امین کو؟
  6. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    کیسے ہیں عزیز؟ آج محفل کی فضا کیسی رہی؟ اپڈیٹ تو کریں۔
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں اس وقت اداس ہو رہی ہوں۔:(
  8. ماوراء

    مہندی ڈیزائن

  9. ماوراء

    مہندی ڈیزائن

  10. ماوراء

    شاپنگ ،

    ہاں اب دلوں کی وجہ سے بھرا بھرا لگ رہا ہے۔ :grin: فریم میں تصویریں صحیح ہیں۔۔ کمرے میں چاروں طرف فریم ہی فریم لگا دیں۔:grin:
  11. ماوراء

    شاپنگ ،

    ہاں یہ صحیح ہے۔۔ یہ تصویریں پاکستان بھیج دیں۔۔ اور آپ کمرے میں نئی لگا لیں۔ :grin: بک شلف بھجوا دیں نا۔۔ اب لینے آؤں؟ ویسے ابھی اسے رہنے دیں۔۔ ابھی تو اگلے سال پاکستان شفٹ ہو رہے ہیں تو اگلا سامان بھی سمیٹنا ہے۔ واپس آؤں گی تو لوں گی۔:grin:
  12. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    میں نے تو سناٹا کیا ہوا ہے آج۔ آپ بھی سناٹا کریں نا۔۔۔ باقی بھی کچھ دن گپ شپ لگائیں گے۔۔ وہ بھی پھر سر پکڑ کر ایک کونے میں بیٹھ جائیں گے۔;)
  13. ماوراء

    گپ شپ کارنر

    :grin: مجھے تو خیال آیا تھا کہ کیوں نا ایک محفل پر زمرہ بنایا جائے۔اور اس کے بھی ذیلی زمرے ہوں۔ زمرے کا نام ہو سکتا ہے۔"عزیز امین کے دھاگے" جہاں عزیز آرام سے تھریڈ کھولا کریں۔:grin:
  14. ماوراء

    شاپنگ ،

    بہت اچھا لگ رہا ہے باجو۔۔ اور آپ نے تو اپنے کمرے میں بھی اپنی تصویریں ہی تصویریں لگائی ہوئی ہیں۔:grin: اور یہ خالی جگہیں بچ گئیں۔۔؟ لگتا ہے آپ بہت صفائی پسند ہیں۔۔ ورنہ ہمارے گھر میں تو چاہے جتنی بھی الماریاں آ جائیں۔۔ بھر ہی جاتی ہیں۔
  15. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اس وقت تین سینٹی گریڈ۔۔ اور سردی۔۔
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    کیوں شمشاد بھائی۔۔۔ کیا دسمبر آنے کے بعد دنیا سے بےزاری ہو جائے گی؟ :grin: میں سوچ رہی ہوں۔۔ جتنی دنیا سے بےزاری کرنی ہے ابھی کر لوں۔۔ یہ سال صرف اپنے لیے رکھا ہے۔ "سالِ آزادی" منا رہی ہوں۔:grin:
  17. ماوراء

    مبارکباد عید مبارک

    نہیں تو۔۔صرف چودہ پندرہ دن رہ گئے ہیں۔
  18. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    سناٹا تو رہے گا ہی۔۔۔ آپ سے جب بات کریں۔۔ تو آپ کبھی ہماری باتوں کو مذاق سمجھنا شروع کر دیتے ہیں تو کبھی ہم سے پوچھتے رہتے ہیں، خود کچھ بتاتے ہی نہیں۔۔اور صرف چند ایک لوگوں کو پکارتے رہتے ہیں، اور جو بات کر رہے ہوتے ہیں ان کو کہتے ہیں کہ موضوع پر بات کریں۔۔۔ اب بندہ یہاں کرے تو کیا کرے۔۔ اس لیے...
  19. ماوراء

    میرے خیال میں؟

    ہمارے گھر میں بھی ایک وکی ہے۔۔۔ اس کا اصل نام تو اسامہ ہے۔۔ لیکن جب بن لادن مشہور ہوا تھا۔۔ تو ہمارے معصوم بھائی کو یہاں سب نے بن لادن کہنا شروع کر دیا، تب ابو کے ایک دوست نے اسے "وکی" کہنا شروع کر دیا، کہ گھر سے باہر اسے وکی ہی بلائیں گے اور ابو اب تک اکثر بھائی کو وکی ہی کہتے ہیں۔:grin: اب اس...
  20. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    فی الحال تو اس کے بغیر ہی کام چل رہا ہے۔
Top