نتائج تلاش

  1. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    افطاری میں کیا ملے گا؟
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  3. جیہ

    ہم بذات خود

    آج یہاں کئی دنوں کے ابر آلود موسم کےبعد خوب صورت دن تھا۔ خوب دھوپ نکلی۔ چونکہ آج محرم کا روزہ تھا تو میں فارغ رہی اور سارا دن دھوپ سینکنے اور کتاب پڑھنے میں گزرا یقین نہیں تو خود دیکھ لیں۔
  4. جیہ

    سفر وادئ سوات کا

    شکریہ۔ آپ نے جو معلومات دی ہیں ، ان میں بعض میرے لئے نئی ہیں۔ البتہ بعض مقامات کے نام ٹھیک نہیں جیسے بری کوٹ کو باری کوٹ لکھنا وغیرہ۔ ایک بات کی کمی محسوس کہ آپ نے سوات کے لوگوں کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔ کیسے لگے سوات کے لوگ؟ اور ہاں تصاویر نے اس سفر نامے کو چار چاند لگا دئے ہیں۔
  5. جیہ

    سفر وادئ سوات کا

    زبردست ۔ اپنے علاقے کی سیر کی روداد پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ آپ پوسٹ کرتے جارہے تھے اور میں پڑھتی جارہی تھی۔ بہت خوبصورت انداز بیان۔ مزاح کی ہلکی سی چاشنی مزا آیا پڑھ کر
  6. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کا ہو یا بھینس کا
  7. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مغز
  8. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو کیا اس کینٹین میں رات کا کھانا نہیں.ملتا?
  9. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ڈنرمیں کیا دستیاب ہے?
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    لو جی یہاں تو اردو لکھی جا سکتی ہے ایک گھنٹے.میں
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    nahi shamshad bhai main mobile se online hoom
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    Wa alaikum mussalaam
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی
  14. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت کو دیکھتا ہے کھانے میں۔ جب بھی کھانے کی چیز مہیا ہو کھا لینی چاہئے
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا اچھا ۔ میں اب ٹھیک ہوں دادا جانی
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خوش رہو ننھی پری:)
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کس سے پوچھ رہے ہیں شمشاد بھائی؟ :blushing:
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہائے جی مجھے کیا ہونا تھا۔ ویسے ہوں جیسے تھی۔ یعنی ٹھیک ٹھاک۔
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    دریں چہ شک
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاتھ چاہے کتنا بڑا ہو جائے انسان نہیں بن سکتا :)
Top