نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    میں تو نہیں کرتا سوال: "مولوی کی دوڑ مسجد تک" ایسا کیوں کہتے ہیں؟
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    ہیں :eek: یہ میرے دھاگے میں کس نے عربی کی "انّی" ڈال دی ہے :confused: یہاں پر عربی فارسی انگریزی سندھی پینجابی بلوچی سب منع ہے، صرف اردو چلے گی صرف اردو :yawn:
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکمُ السلام، ہمیں پتہ چلا ہے کہ آپنے آج اپنا پہلا مراسلہ لکھا ہے، ماشاء اللہ۔ دیکھیں آپ ایسے ہی پریشان ہو رہی تھیں، اتنا اچھا تو لکھا ہے :) اگر آپ میرا پہلا مراسلہ دیکھیں تو اس میں درست کم اور غلطیاں زیادہ تھیں :laugh:
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    سونے سوال: اور دن کو چاند؟
  8. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    اسکے بدلے میں ضرور آپ کے سر سے کوئی مصیبت ہٹ گئی ہو گی۔ جب مکہ میں جائیں تو اپنے ساتھ ہمارے لئیے بھی استغفار کرئیے گا :)
  9. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کے فضل سے اچھا گزر رہا ہے۔ مجھے آجکل ولیمہ کھانے کا شوق چڑھا ہوا ہے، تو آپ ولیمے پر کب بلا رہے ہیں؟ :grin:
  10. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    سبز اشارے پر بلا وجہ ہی روکیں گے تو بھی جرمانہ ہو جائے گا :)
  11. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے تو حسب حال آج بھی کچھ نہیں خریدا
  12. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    لیکن یہاں تو آج آندھی کے آثار ہیں، شائد بارش بھی ہو جائے :)
  13. میم نون

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    بھائی جی دن میں بتی ڈرائیور کے لئیے نہیں بلکہ دوسروں کے لئیے ہے کہ انھیں نظر آئے کہ کوئی گاڑی آ رہی ہے :grin:
  14. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    ٹوٹ کے گرنے والوں کو ستارہ نہیں کہتے۔ سوال: شام ہمیشہ دوپہر کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے؟
  15. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    شکریہ درویش بھائی، آپکے بتائے طریقوں پر ایک نظر ماری ہے لیکن بڑا توجہ طلب کا ہے اس لئیے فرصت سے پڑھوں گا کہ کیسا طریقہ ہے۔ :)
  16. میم نون

    ونڈوز ایکس پی کے دو الگ الگ اکاؤنٹس میں اردو اور نگریزی انٹرفیس

    السلامُ علیکم، آپکا بہت شکریہ، اس اختتام ہفتہ کو اس دوست سے ملاقات ہوئی تو ایسا کرنے کی کوشش کروں گا۔ :) ویسے وہ دوست بھی محفل کا رکن ہے لیکن حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔ انشاءاللہ آپکو اس کے نتائج سے آگاہ کروں گا۔ والسلام
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    مجھے تو مرغے والی پسند ہے :grin: ویسے بھی مرغے والی کھائیں گے تو جلدی سے مرغا بنیں گے ناں :grin: السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام، اللہ کا کرم ہے، آپ کیسے ہیں؟
  18. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    غالبا وہ کچھ اور سوچ رہے ہوں گے، لیکن میں نے تو ترتیب وار وجی بھائی کے بعد لکھا تھا
  20. میم نون

Top