مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

تیشہ

محفلین
ضبط کی شادی آٹھ جنوری کو طے پائی ۔
کارڈ چھپ کر آچکے ہیں ۔ ۔ ۔ گھر میں روز کی ڈھولک بج رہی ہے خوب زور و شور سے تیاریاں ہورہی ہیں ،۔ ۔
سب کو دعوت نامہ دینے کی ذمے داری ضبط (حذف) نے مجھے سونپی ہے کہ باجو آپ یہ دعوت نامہ سبکو دیں ۔۔ ۔
shadicard2.jpg
 

تیشہ

محفلین
سارہ ۔ ۔ ۔حجاب ۔ ۔۔ عیشل ۔۔ ۔ شگفتہ ۔ ۔۔ ماورہ ۔ ۔۔سارا۔ ۔ ۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ چھوٹے بھیا ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔۔
اور باقی کے سب دوست ۔ ۔ ۔۔ آپ سبکو دعوت نامہ ہے ۔ شادی میں شرکت کریں ۔۔

ضبط :rolleyes: مجھے یاد آیا کچھ عرصے پہلے میں نے کہیں شادیوں کے دعوت نامے بنائے لکھے تھے یہی کہیں )

خیر ،،

shadicard7.jpg
 

تیشہ

محفلین
نائس کارڈ ۔ ۔۔ ۔
میری شادی کے پنجابی میں چھپے تھے :( ۔۔۔
مگر اردو میں بھی اچھے ہوتے ہین کم سے کم سبکو سمجھ تو آجاتی ہے پڑھنے میں :grin:


sssss.gif
 

ماوراء

محفلین
واؤ۔۔۔میں بھی انوائیٹڈ ہوں۔ :)

ضبط، آپ کو شادی کی بہت مبارک ہو۔ میرا خیال ہے ہمیں محفل پر بھی ڈھولکی رکھنی چاہیے۔ سارہ، حجاب، باجو۔۔۔سب شادی کے گانے یہاں ضرور پوسٹ کریں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو میں نے ضبط کا اصل نام یہاں سے ہٹآ دیا تھا پہلی پوسٹ سے

بہت بہت مبارکباد ہو ضبط

میرا پاکستان کا چکر تو سولہ دسمبر کو ہی لگے گا۔ اگر شادی تب ہوتی توضرور پہنچتا :(
 

تیشہ

محفلین
واؤ۔۔۔میں بھی انوائیٹڈ ہوں۔ :)

ضبط، آپ کو شادی کی بہت مبارک ہو۔ میرا خیال ہے ہمیں محفل پر بھی ڈھولکی رکھنی چاہیے۔ سارہ، حجاب، باجو۔۔۔سب شادی کے گانے یہاں ضرور پوسٹ کریں۔



ہاں یہ لو ڈھولکی ۔۔ ۔ میں ڈھولکی ہی لینے گئی ہوئی تھی :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط شادی کی پیشگی مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ یہ شادی دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت ہو۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو (حذف، ضبط نے اصل نام دینے سے روکا تھا)
اللہ کریم آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے(آمین)۔
 

سارہ خان

محفلین
بہت اچھے کارڈز ہیں ضبط ۔۔۔۔:cat:

اور شادی کی پیشگی بہت بہت مبارک ۔۔۔میری دعا ہے کہ آنے والے زندگی میں آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں ملیں۔۔۔۔۔:)
 
Top