باذوق بھائی آپ بتائیں کے اسلام میں امیر یا حاکم بنانے کا کیا طریقہ رائج ہے اور میری رائے میں غیر مسلم حکمران جو بھی کر سکتا ہے آپکو اس سے اختلاف کا حق نہیں ہے
اور اگر ہے تو اس کی سلطنت کو چھوڑ کر کسی اور جگہ آباد ہو جائیں
بھائی صاحب اسلا م میں حکمران کے انتخاب کا اپنا یاک طریقہ ہے اگر اس طریقے پر منتخب حکمراں کچھ کرے تو اس پر عمل کرنے کے لیے کہا گیا ہے
نہ کے شرفو جیسے چوروں کی بات پر
دوسروں سے کال کروانا ہمیشہ
کبھی اپنے فون کو بھی استعمال میں لے آؤ۔
مصروفیات کچھ زیادہ ہیں اور اب ایک اور ملک جانے کا موقع بھی مل رہا ہے بہت خوبصورت جگہ ہے(ایسا میں نے سنا ہے)
اول تو میں اسلحہ رکھنے کو کوئی برائی یا جرم نہیں سمجھتا
اور ہم تو اسلحے کو مرد کا زیور قرار دیتے ہیں
باقی رہی بات جماعت میں اسلحہ رکھنے تو اگر آپ کے پاس فیکٹ اینڈ فیگرز ہیں تو پیش کریں
پھر میں بھی دلائل سے بات کروں گا