1۔میرا نبیل جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)
میرا پہلا تاثر تھا مارشل لاء ایڈمینسٹریٹر اور ابھی تک وہی ہے
2۔پہلی دفعہ نبیل جی سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور...