جی۔۔۔ میرے حلق سے بھی یہ الفاظ نہیں اتر رہے۔ ویسے بھی "بغیر گواہوں" کے نکاح الگ چیز ہے جبکہ "زنا بالرضا" الگ چیز ہے۔ کیونکہ "زنا بالرضا" میں یہ چیز بھی آ جاتی ہے کہ ایک شادی شدہ عورت دوسرے مرد سے راضی بہ رضا زنا کرے۔
اس لیے میں چاہتی تھی کہ مفتی منیب الرحمان صاحب ٹی وی پر آتے اور کھل کر صحیح...