نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جی جاوید بھائی۔۔۔ میں وقت ملتے ہیں وکی پر ان کتب کے پیجز بنا دیتی ہوں۔ قیصرانی بھائی، ویسے میرا سوال یہ ہے کہ ہمیں امیجز کی پی ڈی ایف بنانے کی ضرورت کیا ہے؟ اگر اکیلے اکیلے صفحات کو ایک فولڈر میں رکھ کر اس کی زپ بنا کر پوسٹ کر دی جائے تو بھی کام چل جائے گا۔ (بلکہ انڈیا پاکستان کے سسٹ کنکشنز...
  2. مہوش علی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    اللہ۔۔۔ قیصرانی بھائی آپ کو تو واقعی بہت جلدی لگتی ہے۔ اور آپ کو پتا ہے کہ جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے۔ آپ کی جلدی کی وجہ سے مجھے تمام کام چھوڑ کر فورا میڈیکل سٹور بھاگنا پڑا کیونکہ آج چار بجے تک اُن کو آڈر کرنے کا وقت ہوتا ہے، ورنہ بات 4 دن اور آگے چلی جاتی ہے۔ تو میں نے آپ کی " شفائی...
  3. مہوش علی

    تاسف افتخار راجہ کی والدہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کریں اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
  4. مہوش علی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    آج جب میں محفل میں پہنچی آج جب میں محفل میں آئی تو یہ اردو محفل مجھے "پرنور ۔ پُرنور" سے نظر آئی۔ تھوڑا غور کیا تو پتا چلا کہ کسی نے اپنا "اوتار" محفل چسپاں کر دیا ہے۔ :) ویسے تو ماشاء اللہ اس اوتار کا چہرہ ہی بہت "پُرنور" تھا، مگر شاید اس اوتار نے اپنے سامنے کے سر کے بالوں کا صفایا...
  5. مہوش علی

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    جی۔۔۔ بالکل یہی مراد تھی میری۔ بس زبان (کیبورڈ ذرا پھسل گیا) :) :)
  6. مہوش علی

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    شاکر، آپ کی بات اہم ہے اور یہ میرے ذہن میں بھی تھا۔ مسائل کچھ یوں ہیں کہ (ہم اپنے قرانی ڈیٹابیس پروگرام کے حوالے سے بات کر رہے ہیں): 1۔ اگر ریفرنس ورک (حوالہ دیتے ہوئے) سورہ کے نمبر کی جگہ خالی اُسکا نام استعمال کیا جائے تو بہت سے لوگوں کو وہ آیت قران میں ڈھونڈنے میں مشکل ہو جاتی ہے، کیونکہ...
  7. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم میرا خیال ہے کہ جاوید برادر یہ بات کر رہے ہیں کہ احادیث کی بجائے صحیح مسلم کی "کتب" کے نام ایک ترتیب سے دے دیے جائیں۔ مجھے ذرا وقت دیں کہ میں ان کی لسٹ تیار کر سکوں۔۔۔۔ چلیں لسٹ تیار ہو گئی۔ 1.كتاب المقدمة 2. كتاب الإيمان 3. كتاب الطهارة 4. كتاب الحيض...
  8. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    بہت اچھی تجویز ہے۔ دراصل اگر ایسا ہو سکے تو اس سے اردو کی ایک اور اہم "ضرورت" بھی پوری ہو سکے گی، اور وہ ہے "پنسل نسخ" فونٹ " Pencil Naskh Font انگلش میں ہمارے پاس ایسے فونٹ موجود ہیں جو چھوٹے سائز پر اچھا رزلٹ دیتے ہیں (ہنٹنگ کی وجہ سے)۔ لیکن اردو میں ابھی تک ایسے فونٹ موجود نہیں ہیں،...
  9. مہوش علی

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    ہر ایک کی پسند مختلف ہوتی ہے۔ میں نے انگلش اور عربی کے بہت سے ویب سائیٹ دیکھے ہیں اور استعمال کیے ہیں۔ اس لیے شاکر برادر، اجازت دیں کہ میں ذیل کی مثال پیش کروں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/download.php?id=255 اردو میں (یعنی انڈیا اور پاکستان) میں قران کے حوالے سے مزاج دنیا سے ذرا...
  10. مہوش علی

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    ٓآپ میرا یہ کام کر دیں۔۔۔ میں بہت دعائیں دوں گی۔ ویسے بہت اچھا لگا کہ آپ نے شیروں کو اپنے ہتھے چڑھا کر رکھا ہوا ہے۔ :)
  11. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    قیصرانی، برادر کیا آپ کے پاس پوری صحیح بخاری (عربی متن) ورڈ فائل میں موجود ہے؟ اگر ہے تو براہ مہربانی اسے زپ کر کے urdumehfil@gmail.com پر میل کر دیں۔ (اور اگر فائل بہت بڑی ہو تو اسکو دو حصوں میں میل کر دیجیئے گا)۔
  12. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید بھائی، میں نے حدیث پراجیکٹ کے پہلے صفحے کے اوپری حصے میں اگلی دس کتابوں کا عربی متن (اردو ویلیوز کے ساتھ) پوسٹ کر دیا ہے۔ یہ اسکا ڈائریکٹ لنک ہے http://www.urduweb.org/mehfil/wiki.php?wakka=BukhariUrduValuesMatn
  13. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جزاک اللہ بھائی کہ آپ میرے لیے اتنی دعائیں کرتے ہیں۔ صلی اللہ اور رضی اللہ کے لیے آپ نے اچھا طریقہ ڈھونڈا ہوا ہے۔ ماشاء اللہ۔ اگر آپ ھیڈنگ کا نشان دیتے ہیں تو پھر "بولڈ" کے نشان کو دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ ھیڈنگ اس کو خود بخود بولڈ کر دے گی۔ اسی طرح ہر کتاب کے نام سے پہلے اور آخر میں 4...
  14. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    مزید جاوید برادر، ذرا ذیل کی چیزوں کو بھی زیرِ نظر رکھیں تو بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔ 1۔ پورا (صلی اللہ علیہ وسلم) ٹائپ کرنے کی بجائے فی الحال صرف (ص) ٹائپ کر لیں۔ جب پوری کتاب مکمل ہو جائے گی تو ایک ہی ساتھ فائیند اور ریپلیس کی سہولت کی مدد سے خود بخود (ص) کو پورے (صلی اللہ علیہ وسلم) سے...
  15. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    عربی قدروں کو اردو یونیکوڈ قدروں میں تبدیل کرنا ایک پیچیدہ عمل ہے۔ آپ اس ڈورے پر نظر ڈال سکتے ہیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4704&postorder=asc&start=15 یہ سافٹ ویئر ابھی مکمل نہیں ہے اور صحیح کام نہیں کرے گا۔ مجھے تھوڑا وقت دیں تو میں صحیح بخاری کو مکمل تبدیل کر کے...
  16. مہوش علی

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    شکیہ محب اور قیصرانی۔ سوال یہ ہے کہ گھر کے کمپیوٹر میں فیکس پروگرام ہے جو تمام فیکس موصول کرتا ہے۔ اسی طرح کچھ اور پروگرامز بھی ہیں جن میں معلوماتی ڈاٹا مسلسل اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ اب اگر گھر سے دور دوسرے شہر میں جاتا ہون (مثلا پاکستان)، تو وہاں لیب ٹاپ کی مدد سے گھر کے کمپیوٹر کو کیسے ایکسس...
  17. مہوش علی

    ایک اور پلیٹ فارم

    اعجاز صاحب، فی الحال تو آپ کی اس کاوش سے ساری توقعات وابستہ ہیں۔ ہمیں انتظار ہے کہ جلد آپ کے پاس موجود سارا مواد نیٹ پر میسر ہو تو ہم اسے پڑھ سکیں۔
  18. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جزاک اللہ جاوید برادر۔۔۔ اللہ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ امین۔
  19. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    جی قادری صاحب، آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ خود فونٹ میکنگ پروگرام کو سمجھنے لگے ہیں۔ اگر یہ خصوصیت آپکی خطاطی کی خصوصیت سے مل جائے تو اردو فونٹز کی تیاری میں چھوٹا سا انقلاب غیر متوقع نہیں۔ آپ اپنا پورا وقت لیجئیے اور ہرگز جلدی نہ کیجئیے۔ میری خواہش تو تھی کہ پاک نستعلیق...
  20. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    محب، آپ نے اہم طرف میری توجہ مبذول کروائی ہے۔ مجھے شاید اس کا احساس نہیں ہو پا رہا تھا کہ کتب ٹائپ کرنے والی ٹیم ان دیگر پراجیکٹز سے ذہنی انتشار کا شکار ہو سکتی ہے۔ اصل میں جب میں لائیبریری کے لیے جملہ استعمال کرنے کی بات کر رہی ہوتی ہوں، تو میں صرف زکریا، اعجاز صاحب اور قیصرانی کو دیکھ رہی...
Top