نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    چلیں مجھے کچھ اور حوالے ملے ہیں۔ پہلا تو جنگ اخبار میں ارشاد احمد حقانی صاحب کا کالم جو کہ مورخہ 04-03-2005 کو شائع ہوا، جس میں انہوں نے اس عدالتی فیصلے کا ذکر کیا کہ جس کے مطابق: 1۔ گواہوں کے بغیر نکاح صحیح ہے۔ 2۔ ولی کی اجازت کے بغیر بھی نکاح درست ہے۔ اسکے علاوہ اب تلاش کرنے پر کچھ...
  2. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    شاکر، بلاشبہ کنیز عورت اور آزاد عورت میں بہت فرق ہے۔ مگر یہ فرق جن معاملات میں ہے، وہ دوسرے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جن معاملات کی ہم یہاں بات کر رہے ہیں، وہاں یہ فرق نہیں رہ جاتے۔ نکاح میں گواہوں کی تاکید اس لیے کی جاتی ہے کیونکہ اس کے بعد اولاد، محرم ہونا، عدت وغیرہ جیسے مسائل پیدا...
  3. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    زنا بالرضا: سوچنے کی بات ہے کہ: ۔ حکومتی علماء (جن میں بڑے بڑے نام ہیں اور جن سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ شریعت میں خود سے تبدیلی لائیں گے) خود اس شق کے حق میں ہیں۔ ۔ ایک پاکستانی عدالت کا فیصلہ۔۔۔۔ (اس فیصلے کا ریفرنس ارشاد احمد حقانی نے اپنے ایک کالم میں دیا تھا اور اسے مثبت نگاہوں...
  4. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    جو شدہ اور کسریٰ کے مسئلے کا ذکر آپ نے کیا ہے، تو اس میں آپ کی تجویز بالکل درست ہے اور اسے اردو کے مطابق حل کیجیئے ۔۔۔۔ یعنی زیر کو گلائف کے نیچے آنا چاہیئے ۔ میں خود اس مسئلے پر آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتی تھی کہ اردو دان طبقہ کے لیے اس میں یہ تبدیلی لازمی ہے۔
  5. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    اللہ اعجاز صاحب آپ نے تو ہمیں پریشان ہی کر دیا۔ میں نے ابھی ابھی آپ کے زریں کا بولڈ اور اٹالک ورژن چیک کیا ہے اور واقعی یہ کوئی اور ہی فونٹ ہے (مجھے تو یہ غدیر فونٹ لگتا ہے جو کہ فارسی کمپیوٹنگ والوں نے ہی بنایا ہے)۔ اعجاز صاحب، پتا نہیں آپ نے یہ بولڈ اور اٹالک ورژن کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیے...
  6. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    کچھ باتیں میرے حلق سے نیچے نہیں اتر پا رہیں کیونکہ پاکستان سے دور رہنے کی وجہ سے معلوماتی خبروں کا فقدان ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ ایم ایم اے اس بل کی مخالفت کیوں کر رہی ہے، کیونکہ جیسا کہ اعجاز وہاب صاحب آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ یہ بل وڈیروں کے خلاف جا رہا ہے: 1۔ عورت کا حق جائیداد تسلیم نہ...
  7. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    یہ تو آپ نے ایک مشکل کام بتایا ہے جاوید بھائی۔ مسئلہ یہ ہے کہ ؕمختصر صحیح مسلم میں شاید انہوں نے کبھی کبھی عربی کی "دو کتب" کو اردو میں ایک ہی "کتاب" کے ذیل میں دے دیا ہے۔ مجھے تھوڑا وقت دیں۔ ویسے بہتر ہو گا کہ اگر کسی کے پاس مولانا وحید الزماں صاحب کی مکمل صحیح مسلم ہو، تو وہ اس کی...
  8. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    آجکل پاکستان میں حقوقِ نسواں بل پر بہت بحث چل رہی ہے۔ یہ بتائیے کہ یہ بل ہے کیا اور اسکی کیا شقیں ہیں؟ اور کیا وجہ ہے کہ اس معاملے میں علماء میں اختلاف ہے۔ ایک طرف حکومتی علماء ہیں جنہوں نے یہ بل تیار کیا ہے، اور دوسری طرف علماء ہی ہیں جو اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ آپکی آراء (مگر آراء سے...
  9. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    جہاں تک کاپی رائیٹ کا تعلق ہے، تو مجھے فارسی کمپیوٹنگ والوں سے پھر سے رابطہ کرنے دیں کیونکہ "بہنام" (جنہوں نے یہ فونٹ بنایا ہے) نے خط و کتابت کے دوران آفر کی تھی کہ میں یہ فونٹ اردو کے کسی دوسرے نام سے شائع کروں۔ اس لیے امید ہے کہ کاپی رائیٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔
  10. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    اعجاز صاحب، بڑی ے کہ یہ بہت اچھی شکل ہے۔ ماشاء اللہ۔ آپکے پاس جو بیسک ورژن ہے، وہ بہت پرانا ہے۔ اس لیے بہتر ہو گا کہ اوپر دیے گئے لنک سے نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیں (اس میں بولڈ، اٹالک اور بولڈ اٹالک ورژنز بھی ہیں، اور ان سب میں بڑی ے تبدیل کرنا ہو گی)۔
  11. مہوش علی

    آقا خامنہ ای اور اقبال۔۔تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    جی شگفتہ بہن، نیک کام میں دیر کیسی۔۔۔۔ بسم اللہ فرمائیے۔ ایک اور ایرانی سکالر سے یہاں یورپ میں ملاقات ہوئی۔ اور میں یہ دیکھ کر دنگ رہ گئی کہ انہیں اقبال پر کتنا عبور ہے اور وہ اقبال کے کتنے بڑے عاشق ہیں۔ مزید (اگر میں اُنکی بات صحیح سمجھی تھی تو) انہوں نے یہ بتایا تھا کہ ایک اور ایرانی...
  12. مہوش علی

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    نبیل بھائی، بات تو چوہے کو ہاتھی کا نیکر پہنانے والی ہے، مگر آپ کے خیال میں کیا "جملہ" کی مدد سے بلاگنگ کی جا سکتی ہے؟
  13. مہوش علی

    داستانیں کہاں سے مل سکیں گی۔

    بے شک ہماری نئی نسل اس اردو کو نہیں پڑھ سکتی۔ اگر پڑھ بھی لے تو سمجھ نہیں سکتی۔ اگر سمجھ جائے تو Arabic Nigts کے جو نقشے اس میں کھینچے گئے ہیں، ان پر سنسر کا فتوی لگے۔ (اگر کوئی احمد دیداد صاحب کو جانتا ہے تو ان داستانوں کو Arabic Nights کا نام انہوں نے دیا تھا)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان...
  14. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    ذیل میں سورہ بقرہ کا ٹیکسٹ ایکس زر میں دیکھیں۔ مجھے تو کافی اچھا دکھائی دے رہا ہے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ الم {1} ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ {2} الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ {3}...
  15. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    قیصرانی برادر، جب تک الگ سے بولڈ ورژن موجود نہیں ہو گا، بولڈ کا آپشن استعمال کرنے سے فونٹ ہمیشہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گا۔ اس وقت صرف اور صرف ایک ایسا اردو فونٹ موجود ہے، جسکے تمام ورژنز مکمل ہیں۔ یعنی: 1۔ نارمل 2۔ اٹالک 3۔ بولڈ 4۔ اٹالک بولڈ اور یہ فونٹ ہے فارسی XZar اور کا جدید...
  16. مہوش علی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    میں نے پوسٹ آفس میں پوچھا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ کم از کم ایک ہفتہ لگے گا ڈلیوری میں۔ (حالانکہ پاکستان خطوط بھیجیں تو 4 دن میں مل جاتا ہے)۔ السر کی شکایت اس صورت میں زیادہ پرھیز، بلکہ پرھیز گاری کی ضرورت ہے۔ :) ذرا مزید تفصیل کہ کب سے یہ شکایت ہے وغیرہ وغیرہ۔ نان ریفائینڈ نمک آپ...
  17. مہوش علی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    قیصرانی بھائی، آپ کی "شفائی مٹی" ابھی ابھی آپ کو پوسٹ کر کے آ رہی ہوں۔ اب آپ ایسا کریں کہ ذیل کے لنک پر جا کر اس Healing Clay کے متعلق سب کچھ پڑھیں۔۔۔ http://www.shirleys-wellness-cafe.com/clay.htm جہاں تک بالوں کے سلسلے میں اسکے استعمال کا تعلق ہے، تو اس کا لیپ بنا کر سر پر لگا لیں...
  18. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    اردو محفل کے جی میل اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دیں۔
  19. مہوش علی

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    قیصرانی بھائی، کیا آپ یہ بولڈ ورژن مجھے پوسٹ کر سکتے ہیں
  20. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید بھائی، یہاں دیکھئیے http://www.urduweb.org/mehfil/wiki.php?wakka=QuranSunnat اس صفحہ پر دو صحیح مسلم ہیں۔ ایک مکمل اور ایک مختصر۔
Top