نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نسق فانٹس

    اعجاز صاحب، پاک ڈاٹا والوں نے پنسل نستعلیق کے نام سے بھی ایک فونٹ تیار کیا ہے جس کی تصویر میں ذیل میں اٹیچ کر رہی ہوں۔ اگر کبھی آپ کا پروگرام فارسی سمپل بولڈ پر کام کرنے کا بنا، تو میری استدعا یہ بھی ہو گی کہ پہلے خطاط سے کچھ بنوانے سے قبل، پنسل فارسی سمپل بولڈ ضرور سے بنائیے گا۔ ایک...
  2. مہوش علی

    نسق فانٹس

    فارسی سمپل بولڈ آپ کو ذیل کے ربط سے مل جائے گا۔ http://salrc.uchicago.edu/resources/fonts/available/urdu/
  3. مہوش علی

    نسق فانٹس

    جواب اعجاز وہاب صاحب، بالکل صحیح جواب تو آپ کو صرف اس فونٹ کے خالق اعجاز اختر صاحب ہی دے سکیں گے، مگر میرے ناقص مشاہدے کی بنیاد پر میرا قیاس ہےکہ یہ انپیج کے ایک اردو فونٹ پر بیسڈ ہے۔ اور آپ کی بات بالکل صحیح ہے کہ اس کی نسبت فارسی سمپل بولڈ زیادہ اہم فونٹ ہے اور نستعلیق کے زیادہ قریب...
  4. مہوش علی

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر

    مجھ سے ای میل کے ذریعے ایک جاننے والے نے سوال کیا ہے کہ کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے جو کہ یونیکوڈ کو انپیج میں کنورٹ کر سکتا ہو؟ اگر کسی کے علم میں ہے، تو براہ مہربانی مدد فرمائیے۔ شکریہ۔
  5. مہوش علی

    اردو لغت اور تھیسارس۔ اب تک کی ترقی کا حال

    کیا آپ لوگوں کی نظر سے یہ ڈکشنری گذری ہے ویبسٹر لغت یہ لوگ بھی اچھا کام کر رہے ہیں، مگر افسوس کہ یہ اوپن سورس نہیں ہے۔ مگر یہاں سے کچھ نہ کچھ مدد ضرور سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ مثال کے طور پر کئی الفاظ پر مشتمل اصلاحات وغیرہ کے متعلق آئیڈیا وغیرہ۔
  6. مہوش علی

    ایچ ٹی ایم ایل کے ماہرین سے مدد کی درخواست

    میں نے ابھی نگار فونٹ کو کھول کر دیکھا ہے اور اس میں واقعی انگلش کے حروف اور انگلش کے اعداد شامل نہیں ہیں۔ اسی وجہ سے اگر این ویو سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں تو نہ صرف انگریزی اعداد، بلکہ انگریزی حروف بھی ڈبے کی شکل میں نظر آئیں گے۔ البتہ اوپن آفس میں آپ ctl تو نگار فونٹ ہی رکھئیے، مگر...
  7. مہوش علی

    ایچ ٹی ایم ایل کے ماہرین سے مدد کی درخواست

    اعجاز صاحب، میرے خیال میں اعداد کی جگہ ڈبے اس لیے نظر آتے ہیں کیونکہ "نگار" فونٹ میں شاید انگلش اعداد کی ویلیوز نہیں دی گئی ہیں۔ آپ نگار فونٹ کی جگہ کوئی بھی اور فونٹ رکھ کر دیکھیں۔۔۔ اگر اُس میں بھی ڈبے نظر آتے ہیں تو پھر یہ ایچ ٹی ایم ایل کی پرابلم ہے، ورنہ پھر نگار فونٹ کی۔
  8. مہوش علی

    کتب کا سکین کرنا اہم ہے

    زکریا، پروجیکٹ گٹنبرگ والوں کو کتابیں سکین کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آتی ہے کہ وہ OCR کے ذریعے ہی تمام کتب کو ڈیجیٹائز کر رہے ہیں۔ اور اسی کی وجہ سے وہ 17000 کتابیں ڈیجیٹائز کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اردو کا معاملہ ذرا مختلف ہے اور اگر اردو کی بھی OCR ایجاد ہو جائے تو یقینا بہت آسانی...
  9. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    نعمان، کمپیوٹر سے متعلق لوگوں نے پہلے پہل یہی کوشش کی کہ اردو داں طبقہ نسخ سٹائل فونٹ کو قبول کر لے، مگر انہیں ناکامی ہوئی۔ اردو داں طبقہ نستعلیق کے سوا کوئی اور فونٹ قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ اور اسی وجہ سے آج تک اردو ویب پر ترقی نہیں کر پائی۔ (یہ صرف ہم جیسے چند کمپیوٹر یوزرز ہیں...
  10. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    رضوان، جوہر نستعلیق جیسے فونٹز تو ہمارے کمپیوٹر میں بھی نہیں نصب، لیکن پھر بھی اگر ہم ان پی ڈی ایف فائلز کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی واحد وجہ یہی ہو سکتی ہے کہ آپ کے پاس ایکروبیٹ ریڈر کا پرانا ورژن انسٹالڈ ہے، جبکہ اردو پی ڈی ایف فائلز پڑھنے کے لیے کم از کم ایکروبیٹ ریڈر 4 یا 5 کا ہونا لازمی ہے۔...
  11. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    شکریہ آصف۔ آپ کے پی ڈی ایف تجربے سے ہمیں قطعی فیصلہ کرنے میں آسانی رہے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ میں نے اوپر بتایا تھا کہ اوپن آفس کا پی ڈی ایف انجن بہت اچھا ہے اور چھوٹے سائز کی فائل بناتا ہے اور خوبصورت بھی ، اور سب سے اہم بات کہ ایکٹیو روابط بنتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن یہ...
  12. مہوش علی

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    معذرت کے ساتھ کہ میں غالب کے معاملے میں زیادہ مددگار نہیں ثابت ہو پاؤں گی کیونکہ میرے پاس کلامِ غالب موجود نہیں ہے۔ ویسے غالب کا تمام کلام اس ویب سائیٹ پر بھی موجود ہے۔ لیکن آپ کو یہ ویب سائیٹ صرف انٹر نیٹ ایکسپلورر میں نظر آئے گی۔ اور یہ سائیٹ آپ سے اپنا فونٹ انسٹال کرنے کا مطالبہ بھی...
  13. مہوش علی

    پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں

    NVU استعمال کرنے کی آسان گائیڈ ۔ آپ لوگوں کو افسانے، شاعری یا مکمل کتاب کی ٹمپلیٹز مہیا کر دی جائیں گی (جیسا کہ نیچے افسانے کی ٹمپلیٹ کو اٹیچ کیا جا رہا ہے)۔ ۔ افسانے کی یہ ٹمپلیٹ ایچ ٹی ایم ایل فائل ہے۔ ۔ آپ اس ٹمپلیٹ کو NVU سوفٹ ویئر میں کھولیں۔ اسی ٹمپلیٹ میں جگہ جگہ "سرخ رنگ"...
  14. مہوش علی

    پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں

    جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ بہت سارے افسانے اور کچھ کتابیں ای بک کی شکل میں تبدیل کر لی گئی ہیں اور ایک دوسرے تھریڈ میں اٹیچ کی جا چکی ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان افسانوں اور کتب میں اب بھی بہت سی غلطیاں ہیں اور پروف ریڈنگ کے بغیر انہیں آنلائن نہیں کیا جا سکتا۔ پروف ریڈنگ ان مراحل میں ہو سکتی ہے...
  15. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    آصف، پطرس کے مضامین والی پی ڈی ایف "جوہر نستعلیق" میں بنی ہوئی ہے۔ اور پی ڈی ایف چاہے کسی اردو فونٹ میں بنی ہوئی ہو، جب کاپی کر کے پیسٹ کیا جاتا ہے تو پھر کیڑے مکوڑے ہی قسمت میں ہاتھ آتے ہیں۔ :) ویسے اگر آپ کو پطرس کے مضامین کاپی اور پیسٹ کرنے ہی ہیں تو پھر یہ ویب سائیٹ استعمال کریں۔...
  16. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    جوہر نستعلیق فونٹ پی ڈی ایف کے لیے فی الحال سب سے بہتر حل نظر آتا ہے، مگر جب تک خود سے اس پر تجربات نہ کر لیے جائیں، اُس وقت تک قطعی طور پر کچھ کہنا مشکل ہے (یعنی اسکا سائز کا ہو گا، اور کیا اس میں انگریزی کی سپورٹ موجود ہے؟۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ)۔ یہ فونٹ اردو ماہر کے ساتھ آتا ہے اور اردو ماہر کی...
  17. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    میں ذیل میں افسانہ "آپا" کی نفیس نستعلیق میں بنی ہوئی پی ڈی ایف اٹیچ کر رہی ہوں۔ سائز نگار: 78 کلوبائیٹ سائز نفیس: 125 کلو بائیٹ یعنی تقریبا 135 فیصد سائز بڑا ہے۔ بہرحال، اگرچہ کہ ذاتی طور میں نفیس نستعلیق کو ناپسند کرتی ہوں (خصوصی طور پر جب یہ غیر ضروری طور پر مشکلات پیدا کرتا...
  18. مہوش علی

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    [align=left:ede6121252] eLibrary (v1.1) Free Download link to Website provides an attractive tabbed interface that serves as a front-end to Project Gutenberg. eLibrary is free, easy to use, and provides easy access to an Internet resource no avid reader should be without. In case you're...
  19. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    شگفتہ سسٹر، آپ کی اس عمدہ تحریر کا بہت شکریہ۔ مجھے ان پرانے پانچ سالہ پرچوں کا اتنا علم نہیں ہے اور نہ ہی نمونہ ہائے سوالات کے متعلق۔ اور ایک طالب علم کے علمی سفر میں یقینا یہ نقصان دہ ہیں۔ باقی جہاں تک نوٹس یا گائیڈز وغیرہ کا تعلق ہے، تو میرے نزدیک ان کے کچھ مثبت زاویے بھی ہو سکتے ہیں۔...
  20. مہوش علی

    کتب کا سکین کرنا اہم ہے

    مختصر الفاظ میں: 1۔ پروجیکٹ گٹنبرگ کا معائینہ کیجیئے۔ 2۔ سکین کتاب کی موجودگی پروف ریڈرز کے لیے بہت اہم ہے۔ 3۔ اگر آپ کے پاس کتاب ہے، اور پوری کتاب آپ خود ٹائپ کرنا چاہ رہے ہیں، تو پھر سکین کی شاید ضرورت نہیں (اس کیس میں اگر آپ پروف ریڈنگ بھی خود ہی کریں تو بہتر ہے)۔ بہرحال، بغیر...
Top