نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    او بھائی میرے ہم نے نومبر کا پہلا ہفتہ کہا تھا۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    روہی ٹی وی

    وہ تو شروع بھی ہو چکا ہے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    پاکستانی سیاست رائے عامہ سروے

    یہاں سیاست نہیں منافقت چلتی ہے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    خون میں فرق قطع نظر اس کے کہ فائدہ کس کو ہوا، مجھے ایک بات یاد آرہی ہے جب لال مسجد کا آپریشن سائلنس ہوا تھا اور اس میں بڑی تعداد طالبات کی اللہ کو پیاری ہوگئی اس وقت تو بی بی صاحبہ بجائے اس کے اس واقعے کی مذمت کرتی اس نے اس واقعے کی حمایت کردی۔ کیا انسانوں کے خون میں فرق ہوتاہے۔ مجھے پی پی کے...
  5. ظہور احمد سولنگی

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    ایک سائٹ جو نہ چل سکی جرمنی سے امجد بھائی اردو یب سائٹ چلاتے تھے مگر بزنس نہ ملنے کی وجہ سے بند ہوگئی اگر کوئی جرمنی کا دوست امجد بھائی کو جانتا ہو تو براہ اس سے رابطہ کریں اور سائٹ کا دوابارہ اجراء کروائیں۔ نمبر میں دے دوں گا۔ سائٹ جو تاحال موجود ہے http://www.urdu-service.net/
  6. ظہور احمد سولنگی

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    بھائی یہ سولہنگی نہیں سولنگی ہے ویسے مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ جو بھی لکھیں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    جناب میں آگیا ہوں، کیوں آپ مجھے دین اسلام سے خارج کر رہے ہیں میں نے جو وعدہ کیا ہے ظاہر ہے پورا کرنا ہے ورنہ حدیث کے مصداق جو وعدہ پورا نہیں کرتا اس کا کوئی دین نہیں۔ انشاء اللہ آئندہ چند دنوں میں آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی۔ باقی عید کی باسی مبارک سب کو۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ دعا میں یاد...
  8. ظہور احمد سولنگی

    چی گویرا

    آج وسعت اللہ خان نے بھی چی گویرا کے بارے میں لکھا ہے http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2007/10/071010_che_guvera_column_as.shtml
  9. ظہور احمد سولنگی

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    مذکورہ مڈل ایسٹ کا ورژین تو میرے پاس بھی ہے مگر مسئلہ ہے باہر بھیجنے کا؟ بڑا مشکل کام ہے مجھے انگلینڈ سی ڈیز بھیجنی تھیں تو کوریئر والوں نے انکار کردیا۔ LimeWire کے ذریعے شاید مل جائے کہیں سے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    پاکستان کے بجائے آپ مشرق وسطیٰ سے منگوائیں، ہوسکتا ہے یہاں سے بھی مل جائے۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    eaglesword جی ہاں ایک اور طریقہ بھی ہے سب سے پہلے انپیج کھولیں، ع والا ڈبہ اٹھائیں اور اس میں ٹائپ کریں اور ڈبے کو سلیکٹ کرکہ کاپی کریں اس کے کورل ڈرا کھولیں اور پیسٹ کریں، پیسٹ کرنے کے بعد پھر سے کاپی کریں اس کے بعد فوٹو شاپ کھولیں پھر پیسٹ کریں اگر آپ فوٹو شاپ میں ٹرانسپیرنٹ بئک گرائونڈ...
  12. ظہور احمد سولنگی

    سندھی ورڈ پریس ایک سوال

    میں ورڈ پریس کو سندھی میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں اور جب میں مطلوبہ سائٹ پر گیا تو میری حیرانی کی حد نہ رہی کہ وہ سندھی دیواناگری میں لکھی ہوئی ہے۔ آپ تمام برادران کو پتہ ہے سندھی عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے جبکہ آج سے تقریباَ ایک صدی (صحیح وقت یاد نہیں( دیواناگری میں لکھی جاتی تھی جبکہ آج بھی...
  13. ظہور احمد سولنگی

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    ہاں بالکل میں بھی مڈل ایسٹ کے ورژین میں ہی اردو لکھتا ہوں۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    اس حوالے سے اگر اور بھی مسائل ہوں تو براہ کرم بتادیں آپ کا نستعلیق کے یہ اسکرین شاٹس دیکھ لیں
  15. ظہور احمد سولنگی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    جناب من فانٹ میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اللہ کی انٹریز فانٹ میں پہلے سے موجود ہیں۔ آپ اپنے کی بورڈ میں یہ ان انٹریز کے یونیکوڈ قدریں ڈال دیں اللہ U+FDF2 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم U+FDFD صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم U+FDFA والسلام
  16. ظہور احمد سولنگی

    اردو مقتدرہ کی بورڈ

    اگر اپلوڈنگ کے لئے اسپیس نہیں مل رہی تو مجھے میل کردیں میں اپنی سائٹ پر اپلوڈ کردوں گا اور لنک بھیج دوں گا۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    درویش منش احمدی نژاد

    کاش ایسا صدر ہمیں بھی مل جائے۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    تفسیر عثمانی کے ساتھ قران کی سی ڈی مفت حاصل کریں

    یہ تفسیر اور قرآن کہاں سے ملے گا، آپ کی لنک تو نہیں کھل رہی۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ

    کتنی بری بات ہے کہ آپ نے مقتدرہ والوں کو سالے جیسے الفاظ کا انتخاب کیا اگر زیر زبر نہیں مل رہا تو بتادیں مگر اس طرح کی زبان آپ کو زیب نہیں دیتی۔ اعراب کے ساتھ کی بورڈ یہاں سے حاصل کریں، اعراب الٹ (alt( سے آتی ہیں۔ http://www.indusbid.com/sources/keyb/MSKb.zip
  20. ظہور احمد سولنگی

    اردو مقتدرہ کی بورڈ

    مقتدرہ کا کونسا کی بورڈ مائکروسافٹ والا یا انپیج والا؟
Top