نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    سرور بھائی آپ تو سینیئر آدمی ہیں مجھے تو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں ٹائپوگرافی میں۔ آپ کی مدد یقینا درکارہوگی۔ ایک سچ بتاؤں کہ مجھے صدف کے بارے میں کچھ بھی پتہ نہیں ہے۔ والسلام
  2. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    نبیل بھائی نہ صرف یہ لینکس میں کام کر رہا ہے بلکہ اڈوب (مشرق وسطیٰ ایپلیکیشن(ز میں بھی کام کر رہا ہے اصل میں یہ لیگیچر بیسڈ ہے اس لئے ہر جگہ کام کر رہا ہے اس میں کوئی خاص پیچیدگی نہیں ہے۔ ٍفوٹو شاپ میں
  3. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    فاروق سرور صاحب آپ کا کام کہاں تک پہنچا ہے ؟ یہ نفیس نستعلیق کا نیا ترسیموں پر مبنی فانٹ کب رلیز ہوگا؟ و السلام
  4. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ذیل میں پاک نستعلیق اور پاک نوری نستعلیق کا موازنہ کیا گیا۔ پاک نستعلیق لینکس کے رینڈرنگ انجن کے نقائص کی وجہ سے صحیح طور پر نظر نہیں آتا۔ لیگیچر بیسڈ فانٹ نے اس مسئلے پر قابو پایا۔ لینکس پر لیا گیا ایک اور سکرین شارٹ: ظہور احمد سولنگی
  5. ظہور احمد سولنگی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    فانٹ کو دیکھا بھی یا بس ایسے ہی شکریہ ادا کردیا۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    اگر یہ کام مجھ سے ہوتا تو شاید آپ کو نہ کہتا، خیر آپ کی مرضی۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    آداب عرض اس فورم پرآتے ہوئے مجھے صرف دو دن ہوئے ہیں مگر مجھے اردو ریڈیو اسٹیشن کے بارے می‫‫ں کوئی جانکاری نہیں مل رہی حالانکہ دنیا کے متعدد ممالک سے اردو میں پررگرام نشر ہورہے ہیں۔ اگر آپ میں سے کوئی اس میں دلچسپی لے گا تو عین نوازش ہوگی۔ و السلام
  8. ظہور احمد سولنگی

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    برادرم آپ ایک کام کریں لطیف ساگر کا پاک ٹائپ گروپ جوائن کرلیں اور سندھی فانٹس وہاں سے جمع کریں۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    سلام اللہ تعالیٰ علیکم اس فائل کی لنک یہاں دی ہوئی ہے http://indusbid.com/samples یاد رہے کہ یہ فانٹ ہم نے رلیز نہیں کیا اور نہ رلیز کرنے کا سوچ رہے ہیں، یہ لگیچر بیسڈ فانٹ ہے بس انتطامیہ نے صرف اڈوب کے حوالے سے اس کام پر لگادیا حالانکہ ہم ایک اور فانٹ کا سوچ رہے تھے، نا امید ہونے کی ضرورت نہیں...
  10. ظہور احمد سولنگی

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    برادرم! آپ کی یہ بہترین کاوش ہے، پاکستان میں پشتو کے علاوہ سندھی کے بھی فانٹس پائے جاتے ہیں اگر آپ ان کو بھی شامل کریں تو کیا ہی بات ہے۔ والسلام
  11. ظہور احمد سولنگی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    قیصرانی بھائی آداب عرض۔ گرچہ میں اس محفل کا پرانا رکن ہوں مگر پہلی بار آج کوئی پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ آپ کی بہترین کاوش ہے۔ جزاکم اللہ۔ اردو کی ترویج کے لئے ایک اور پیشرفت ہے اگر آپ اس کی ٹیکسٹ فائل مجھے ارسال کریں تو اس میں پاک نوری نستعلیق لگا کر دیکھیں۔ میرے خیال میں کافی خوبصورت لگے گا ہاں...
Top