نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    تو شب آفریدی من چراغ آفریدم "اقبال" او کمپوتر ساخت من فانت ساختم۔ برادر بزرگوار سلام اللہ تعالیٰ علیکم و سعد کم اللہ فی الدارین و صباح لکم رات واقعی جواب کو گول کیا تھا وجہ یہ تھی کہ میں ڈائل اپ کنیکشن استعمال کر رہا تھا اور اسپیڈ 28 تھی اس لئے بس ایسے ہی لکھ دیا۔ اصل میں ہم پاک...
  2. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    شاکر بھائی حلوہ تو مجھے پسند ہے کیونکہ بھگوڑا مولوی ہوں۔ البتہ حلوہ بنانا نہیں آتا۔ گستاخی کے لئے معافی۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ہاں پیارے یہ یونیکوڈ بیسڈ فانٹ ہے۔ کیا یقین نہیں آرہا؟
  4. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    سلام میں صبح کچھ اردو ریڈیوز کی لنکس بھیجوں گا۔ انشاءاللہ مفید رہیں گی۔ ماضی میں کافی جوشیلہ سمامع تھا اب بھی 4 ریڈیو سیٹ رکھے ہوئے ہیں۔ اب یہ نہ کہنا کہ تمہارے اندر بابے کی روح ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    تقریبا ترسیمے مکمل ہیں پھر بھی شاید کچھ رہ گئے ہوں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    اس وقت ترسیموں کی تعداد 16000تک ہے اور سائز 10 میگا بائٹ ہی ہے۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    اردو حروف تہجی

    یہ کام کئی سال پہلے کیا تھا جب نیٹ کی سہولت نہیں تھی خیر آواز کون ریکارڈ کرکہ دیگا میری آواز سے تو بچے ڈر جائیں گے۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    بنیادی فرق یہ کہ پاک نوری نستعلیق ترسیمہ جات پر مشتمل ہے جبکہ پاک نستعلیق حروف کے ٹکڑوں پر مشتمل ہے۔ پاک نستعلیق cursive کی وجہ سے نہ فوٹو شاپ اور نہ اوپن آفس میں صحیح نظر آتا ہے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    قہر درویش بر جان درویش
  10. ظہور احمد سولنگی

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    مولویت دین ملا فی سبیل اللہ فساد۔ مولوی ، ملا اور مولانا کا فرق مولوی : جس کی نسبت مولا کی طرف ہو۔ ملا: املا سے نکلا ہوا معنی پڑھا لکھا گرئمر دان مولاناٌ: ہمارا مولا۔ اگر غلطی ہو گئی ہو تو اصلاح کرنا۔ کیونکہ بھگوڑا مولوی ہوں۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    اردو حروف تہجی

    سلام اردو کے حراوف فلیش فارمیٹ میں یہاں ہینں http://www.ahlulbaitradio.com/urduabc.html http://www.ahlulbaitradio.com/urduabc1.htm بچوں کے لئے مفید، اگر کسی کو ضرورتو یہاں استعمال کرلے۔ اور ہاں اپنی رائے دینا نہ بھولیے گا۔ والسلام
  12. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    جب استعمال ہوگا تو پتہ لگے گا اب تو دعوٰی ہی ہوگا۔ تو مرا حاجی بگو من ترا ملا می گویم
  13. ظہور احمد سولنگی

    KarachiOS

    جو کام بھی اچھا ہو اسکی حوصلہ افزائی کی جائے خوامخوہ کسی کی حوصلہ شکنی نہ کی جائے، جہاں تک اردو کی بات ہے یقینا وہ لوگ اس کو بھی خاطر میں لائیں گے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    شکرہے کسی تو بات سنی۔ میں چاہتا ہوں کہ ریڈیو کے بارے میں بھی سلسلہ شروع کیا جائے آن لائن ہی سہی۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    http://tech.groups.yahoo.com/group/paktype/
  16. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    ریڈیو کی دنیا سلام آپ لوگ بھی سوچ رہے ہونگے کہ یہ پاگل کہاں سے آگیا جو اس دور میں بھی ریڈیو کی بات کر رہا ہے۔ اگر ہوسکے تو کچھ ریڈیو پروگرام کے بارے میں http://mba.freecpanels.com/radio/ یہاں سے جانکاری حاصل کریں۔ و السلام
  17. ظہور احمد سولنگی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    خواھرم مہوش سلام اللہ تعالیٰ علیکم و سعدکم اللہ فی الدارین آج آپ کا اتنا بڑا جواب پڑہ کر بڑا خوش ہوا، شکر ہے کسی نہ کسی پلیٹ فارم سے حوصلہ افزائی ہوئی اور ساتھ ہی ساتھ تھوڑا شرمندہ بھی ہوں کہ اتنی بڑی میل کا اتنا چھوٹا جواب۔ بس جواب یہ ہے کہ بہت بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ
  18. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    نبیل بھائی یہ بھی آپ کو جلد بتائیں گے۔ کم علم اور آپ ! کیا عاجزی ہے! و السلام
  19. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ساجد صاحب، اس کی اسپیڈ بھی تیز ہے۔
Top