نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    صرف مَولَوی یا مُلّا ہی ہدفِ تنقید کیوں ؟

    دین ملافی سبیل اللہ فساد نیم ملا خطرہ ایمان۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    بھیا ایک کی بورڈ نہیں ہوگا بلکہ ہر زبنا کے لئے الگ سے کی بورڈ ہوگا میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ کنجیوں کی میپنگ ہر زبان کے لئے وہی ہو جو اردو میں ہے۔ میں جب اپنا کی بورڈ سندھی میں تبدیل کرتا اور o پریس کرتا ہوں تو و آجاتا ہے حالانکہ میں ہ ٹائپ کرنا چاہتا تھا۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    ناجی

    آدھا پروگرام تو میں نے بھی دیکھا تھا، میں تو شروع سے اس بندے کے افکار سے واقف ہوں۔ المختصر یہ کہ یہ روزی کا معاملہ ہے۔ پیٹ بھی پتا نہیں کیا کیا کام کرواتا ہے۔ نہ باپ نہ بھیا سب سے بڑا روپیہ
  4. ظہور احمد سولنگی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    عربی کے حروف اردو میں پائے جاتے ہیں لہٰذا اردو عربی تو مسئلہ نہیں مسئلہ ہے صرف سندھی اور پشتو کو۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    پاک فوج کو سلام پاک فوج کو سلام اور مبارک کہ اپنے ہی ملک کو فتح کررہے ہیں اپنی رعیت کو دشمن بنایا ہوا ہے۔ لیکن اس میں عام فوجی کا تو قصور نہیں صرف چند جنرلوں کی وجہ سے یہ ادارہ بدنام ہے۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    مشکل بعد میں نہیں ہوگی اب ہو رہی ہے میری مثال تو نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔ سندھی ٹائپ کرتے اردو ٹائپ کرجاتاہوں۔ لگتا ہے آپ کا باقی زبانوں سے پالا نہیں پڑا۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    آداب عرض کوئی ایسا صوتی کی بورڈ بنایا جائے جو اردو، سندھی، پشتو، دری، فارسی اور عربی کے لئے یکساں ہو مثال کے طور پر سندھی میں w سے ص آتاہے تو اردو میں و۔ میرے خیال میں کم از کم مشترکہ حروف تو ان ہیں کنجیوں پر نصب کئے جائیں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ان اللہ مع الصٰبرین۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ صبر جن جو سير تير نہ گسی تن جو
  9. ظہور احمد سولنگی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صلی علیٰ محمد و آل محمد
  10. ظہور احمد سولنگی

    اردو حروف تہجی

    لگتا ہے اب میرا کام ہوجائے گا۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    فاروق بھائی۔ بہت بہت شکریہ، یقینا میں اس سے استفادہ حاصل کروں گا۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    اردو حروف تہجی

    یار یہ کار خیر توکریں پھر اس کو نئے سرے سے بناتے ہیں۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    براہ کرم جیٹ کاسٹ کی کچھ تیکنیکس بھی بتادیں
  14. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    ریڈیو سننا ایک بہترین مشغلہ ہے۔ آج کے اس دور میں بھی اس کی افادیت قائم ہے۔ آپ میں سے کتنے آن لائن یا ریڈیو پر پروگرام سنتے ہیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ویب ہو یا دیسک ٹاپ کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    ریڈیو لنکس ذیل میں چند اردو ریڈیو اسٹیشنوں کی لنکس ہیں۔ امید ہے کار آمد رہیں گی۔ بی بی سی ا،ردو http://www.bbc.co.uk/urdu/ ووئس آف امریکہ ،اردو http://voanews.com/urdu/ ڈوئچے ویلے، ووئس آف جرمنی، اردو http://www2.dw-world.de/urdu ریڈیو چین، اردو http://urdu.cri.cn/ ریڈیو تھران، اردو...
  17. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    عارف جناب جوہر نستعلیق میں لگیچر نہیں کریکٹر استعمال ہوئے ہیں۔ کیا آپ کے خیال میں اوردو میں صرف 1700 لگیچر ہیں؟
  18. ظہور احمد سولنگی

    اردو حروف تہجی

    ہاں بھائی دلچسپی تو رکھتے ہیں مگر آواز کہاں سے آئے گی اگر آواز مل جائے تو اس کو نئے سرے سے بنایا جا سکتا ہے۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    پاک نوری نستعلیق ترسیمہ جاتی بنیاد پر بنایا گیا جبکہ پاک نستعلیق حرفی بنیاد پر۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    اردو حروف تہجی

    وہ میری آواز بھی ایسی ہے کہ جانور جو رسوں میں بندھے ہوتے ہیں وہ بھی توڑ کر بھاگ جائیں گے۔ لہٰذا اگر کوئی اچھی ریکارڈ ہو تو بھیج جائے۔ لگتا نہیں کہ آپ کے علاوہ کوئی اس میں دلچسپی رکھتا ہو۔
Top