نتائج تلاش

  1. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    معلومات میں اضافہ فرمانے پر شکرگزار ہوں۔
  2. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    پاکستانی بادام اتنا ہی اثر رکھتے ہیں۔
  3. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    بھئی بہت مشکل ہے۔:sneaky:
  4. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سر! کیونکہ دونوں جُڑواں ہیں بس ایک کے چہرے پر تین چار تِل ہیں اور دور سے دیکھنے پر وہ تِل نہیں دیکھتے۔
  5. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    بہت شکریہ۔ اللہ کریم مزید آسانیاں عطا فرمائے۔آمین
  6. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    ہم سو رہے ہیں ناں۔
  7. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    ٹھیک ہو گیا۔ چائے کی دیگ جب ختم ہو جائے تخلیہ انداز میں تالی بجا دیجیے گا۔
  8. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    ایک دم گجب بیجتی کِیے ہو۔ ۔ ۔
  9. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    ایک ہاتھ سے چُٹکی تو بجائی جا سکتی ہے۔
  10. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    گُزشتہ دو سوالات میں مجھے"چیلنج" دِکھ ریلا ہے ۔ لیکن "ذہن" نہیں۔ اتنے آسان چیلنج کون دیتا ہے بھئی ۔ چیلنجز دیکھ کر اس لڑی کے عنوان کو ندامت ہو رہی ہو گی ۔ :LOL:
  11. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    کوئی فنی خرابی ہو گی۔ میں نے تو ایک بار جواب دیا۔ پلیج تالیاں۔
  12. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    کونسی تدوین؟ میں سادہ سا شخص ہوں۔چالاکی کیسی؟
  13. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سی ۔ C C سی وضاحت: ہر گھڑی میں بلترتیب ایک گھنٹہ 5 منٹ کا وقفہ ہے۔
  14. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    نوازش۔ ہار کر جِیتنے والے کو بازیگر کہتے ہیں۔
  15. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    نشست سے اُٹھ کر تالیاں۔ مبارک ہو بھیا
  16. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    بے تابی سے منتظر ہوں۔
  17. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    اپنے روپوں سے لیے تو سات کھائیں مفت ہاتھ آئیں تو 700 کھا کر دِِکھائیں
  18. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    آہو۔
Top