نتائج تلاش

  1. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    کون سا پہلی بار پالا پڑا ہے۔
  2. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    سب مایا ہے
  3. فہیم ملک جوگی

    مَے سے بہتر است چائے

    اور شاگردی میں ہم خود ہیں۔
  4. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    جی سر! آپ نئے و پرانے دونوں سے مخاطب ہیں۔اِیچھا دھاری بھی سمجھ سکتے ہیں۔ یعنی: اپن ٹُو اِن وَن سر۔
  5. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    جوگیوں کی باتیں بھی تو سمجھ نہیں آتی۔ :D
  6. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    آپ مجھ غریب کو ڈرا رہی ہیں۔ میں بھاگ جاؤں گا۔ بھاگ جاؤں گا میں یہاں سے۔ بھاگ جاؤں گا ۔ بھاگ جاؤں گا (پرانی فلم ۔دل والے)
  7. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    جوگی سنیاسی بھی ہوتے ہیں ۔ وہ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔
  8. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    ہر شے کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔ نئے کی آب و تاب چمک دمک چلے سالہا سال۔ پرانا زنگ آلود۔
  9. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    الباکستان میں قانون کی بالادستی کی ایک مثال پیش کریں؟
  10. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    یہ بوڑھا ہو چُکا ہے۔ نئی ورائٹی لایے سر۔
  11. فہیم ملک جوگی

    دماغ لڑائیے

    توباں توباں! ہرگز نہیں ! آج کا جوگی جدید جوگی ہے کان پکڑوا کر ٹام کروز کا حلیہ بنا کر کیتھرین لینگفرڈ کے دروازے کھڑکیاں توڑ ڈالتا ہے۔
  12. فہیم ملک جوگی

    مَے سے بہتر است چائے

    کیمرے کا رِجلٹ اچھا ہے ۔ ویڈیو اچھی لگی تو لائک کرو کمنٹ کرو اور شیئر کرو۔ چینل کو سبسکرائب کر یں اور ساتھ بیل آئی کون کا بٹن دبانا نہ بھولیں تاکہ ہر نئی آنے والی اپڈیٹ آپ تک پہنچ سکے۔ سُکریہ۔
  13. فہیم ملک جوگی

    مَے سے بہتر است چائے

    آپ کا افسوس دیکھ کر ذہنی و قلبی مسرت ہوئی۔ محترم اتفاق صاحب سے ملاقات ہوئی تو آپ سب کو نتائج سے مابدولت ضرور سرفراز کریں گے ۔ "بہتر کہنے" کی مشقیں جاری ہیں۔ اور اسی بہتری کے لیے یہاں آپ ایسوں سے سیکھنے آئے ہیں۔
  14. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سر! بس یہی سند چاہیے تھی۔ میں عرصہ سے ایک ہی کلاس میں بار بار فیل ہو رہا تھا۔ امید ہے ادارہ چھوڑنے(نام تبدیلی) کی درخواست جلد منظور ہو جائے گی۔
  15. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    سر! سَن 47 میں رکنیت کے وقت جوگی لکھ دیا تھا۔ اب نام تبدیلی کے لیے اعلیٰ حکام کو درخواست جمع کرا دی ہے۔ خیر! سانپ تو سپیرے پکڑتے ہیں۔ جوگی نہیں۔ :p
  16. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    ہر ڈبے کے ہندسوں کو جمع کرو تو اس کا ٹوٹل لکھ دو ۔ جیسا کہ پہلا ڈبہ ہے۔ 2+2+4=8 ۔ اس ترتیب سے نیچے والے چاروں ڈبے۔ دوسرا ڈبہ بائیں جانب : 1+3+5=9 اس ترتیب اور طریقہ سے باقی دو بھی ۔ چاروں ڈبے ایسے حل ہوئے ۔ اور پانچواں اوپر والا ڈبہ بن گیا۔
  17. فہیم ملک جوگی

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    وعلیکم السلام! دلچسپ کھیل ہے۔ بولے تو آئی لائیک اِٹ۔ میں نے اس کو حل کر لیا ہے ۔ سوچ رہا ہوں مگر لکھوں کیسے؟
  18. فہیم ملک جوگی

    مَے سے بہتر است چائے

    مَیں مُسمٰی فہیم ملک ولد ملک عبدالغفار ، سکونت چک عباس تحصیل و ضلع رحیم یار خان ، متعلم اردو ادب، بقائمی ہوش و حواس اور بَرِضا و رَغبت یا بَجَبرو اِکراہ " اردو محفل کے وقت کی قدر کرتے ہوئے ، یہ اقرار کرتا ہوں کہ چرسی معاملے میں خودکفیل نہیں ہوں۔ محض چرس کا نام سنا ہے اور دیکھا ہے اور...
  19. فہیم ملک جوگی

    مَے سے بہتر است چائے

    مَیں گاؤں کا چھوکرا ہوں یہاں تقریباً ہر شے خالص میسر ہوتی ہے۔ سوائے چرس کو چھوڑ کر۔ :D
  20. فہیم ملک جوگی

    مَے سے بہتر است چائے

    صاحبہ! بے حد ممنون و متشکر ہوں آپ نے اس قدر خوبصورت پیرائے میں ایسے روح افزاکلمات سے میری کاوش کو سراہا۔ ڈھیروں زبریں پر دو دفعہ مہربانی۔
Top