شکریہ جناب مغل صاحب
اسُتاد کے اکثر اشعار اور بعض تو ایک ہی مجموعہ میں مختلف طریقہ سے درج ہیں ۔
ایک خاص بات جو میںنے دیکھی ہے استاد نے اپنے ہی مصروں کو کئی جگہ مکرّر استعمال کیا ہے ۔
اسی شعر کی مثال جو میری نظر سے گزرا ہے
راستے بند کیے دیتے ہوں دیوانوں کے
ڈھیر لگ جائیں گے بستی...