شکریہ جناب امین صاحب ۔
یہ شعر استاد قمر جلالوی کے کسی مجموعے میں شامل نہیں ہے ۔
استاد قمر جلالوی کا بیشتر کلام بکھرا پڑا ہے ۔
استاد کی زندگی میں انُ کا کوئی مجموعہ شامل نہ ہو سکا تھا لہٰذا استاد کا بہت سا کلام ضائع ہو گیا ۔
اور جو کلام طبع شدہ حالت میں میسّر ہے وہ ان کے شاگردوں دوستوں...