نتائج تلاش

  1. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 23

    ۴۸ وہب :۔ مجھے اپنے ایمان کے معاملے میں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ خلافت کے حقدار حضرت حسین ابن علی ہیں ۔ زیاد کی بیعت کبھی نہ قبول کروں گا ۔ جائداد رہے یا نہ رہے ۔ جان رہے یا جائے ۔ قمر :۔ بیٹا تیری ماں تجھ پر صدقہ ۔ تیری باتوں نے دل خوش کردیا ۔ آج مجھ جیسی خوش نصیب...
  3. ش

    چوتھی سالگرہ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!

    بہت شکریہ جناب نبیل صاحب عمدہ جائزہ پیش کیا ہے ۔ ہماری دُعا ہے اردو کے گلشن کا یہ پھول سدا مہکتا رہے ۔ خداوند کریم آپ کو ثابت قدم رکھے اور آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے کہ آپ اردو کی یوں ہی خدمت کر سکیں ۔ تمام اہل سخن و ادب اور تمام ممبران اردو محفل کو چوتھی سالگرہ مُبارک ہر
  4. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. ش

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    شکریہ جناب خرم صاحب ۔ تازہ ترین خبروں کا انتظار رہے گا ۔
  6. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 22

    ۴۶ قمر :۔ تو پھر ہمارے اوپر بھی تو وہ ہی مصیبت آنی ہے ؟ عبداللہ :۔ اسی فکر میں تو پڑا ہوا ہوں ۔ کچھ سوجتا ہی نہیں ۔ قمر :۔ سُوجھنا ہی کیا ہے ۔ یزید کی بیعت ہرگز نہ قبول کرو ۔ عبداللہ :۔ اپنی خوشی کی بات نہیں ہے ۔ قمر :۔ کیا ہوا ؟ عبداللہ :۔ وظیفہ بند ہو جائے گا ۔ قمر :۔ ایمان کے سامنے...
  7. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 21

    ۴۴ آپ سے جدا نہ ہوں گے زینب :۔ بھیّا میری جان تم پر فدا ہو ۔ اگر عورتوں کو تم نے چھوڑ دیا ۔ تو لوٹ کر انہیں جیتا نہ پاؤ گے ۔ تمہاری تینوں پھول سی بیٹیاں غم سے کُملا رہی ہیں شہر بانو کی کیفیت اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہو ۔ تمہارے بغیر مدینہ اُداس ہو جائے گا اور گھر کی دیواریں ہمیں کاٹ کھائیں...
  8. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 20

    ۴۲ سب :۔ اے مولا آپ ہمیں اپنے قدموں سے کیوں جُدا کرتے ہیں ۔ ہم آپ کا دامن نہ چھوڑیں گے ۔ آپ کے قدموں کی نیچے رہ کر غربت کی خاک چھاننا اس سے کہیں اچھا ہے کہ ایک بدکار اور ظالم خلیفہ کی سختیاں جھیلیں آپ خاندانِ رسالت کے آفتاب ہیں ۔ اس کی روشنی سے دور رہ کر اس اندھیرے میں خوفناک جانوروں سے...
  9. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 19

    ۴۰ مسلم :۔ یا امیر ہم آپ کے قدموں پر نثار ہونا ہی اپنی زندگی کا حاصل سمجتے ہیں ۔ ایسی موت زندگی سے ہزار درجے بہتر ہے ۔ کیا ہم آپ کو اکیلا چھوڑ جائیں گے ۔ علی اکبر :۔ ابّا میں آپ کے پیچھے کھڑا ہوکر نماز پڑھتا تھا ۔ آپ یہاں چھوڑ دیں گے تو نماز کیسے پڑھوں گا ۔ زینب :۔ بھیّا ! کیا کوئی امید...
  10. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 18

    ۳۸ کو بھی صبر کے ساتھ کاٹ دیجئے ۔ یہ بھی ممکن ہے تھوڑے دنوں میں یزید کے ظلم سے تنگ آکر لوگ بغاوت کر بیٹھیں اور آپ کے لئے موقع نکل آئے ۔ صبر ساری مشکلوں کو آسان کردیتا ہے ۔ حسین :۔ عباس یہ کیا کہتے ہو ۔ اگر میں خوف سے یزید کی بیعت قبول کر لوں تو اسلام کا مجھ سے زیادہ اور کوئی دشمن نہ ہوگا...
  11. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 17

    ۳۶ روتے ہیں اور قبر پر سر رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ پھر چونک کر اٹھ بیٹھتے ہیں ) عباس :۔ بھیّا اب یہاں سے چلئے گھر کے لوگ گھبرا رہے ہوں گے ۔ حسین :۔ نہیں عباس اب میں لوٹ کر گھر نہ جاؤں گا ۔ ابھی میں نےخواب دیکھا ہے کہ نانا آئے ہیں اور مجھے چھاتی سے لگا کر کہتے ہیں ۔ " بہت تھوڑے عرصہ میں تو...
  12. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  13. ش

  14. ش

    میر مہدی مجروح لڑ کے اغیار سے جُدا ہیں آپ - میر مہدی مجروح

    بہت شکریہ جناب کاشفی صاحب اچھا انتخاب ہے ۔
  15. ش

    ایثارِ حُسن - وقار انبالوی

    بہت خوب جناب کاشفی صاحب ۔ شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ
  16. ش

    اختر شیرانی تمناؤں کو زندہ آرزوؤں کو جواں کر لوں - اختر شیرانی

    شکریہ کاشفی صاحب ۔ شامل محفلَ کرنے کا بہت شکریہ
  17. ش

    خمار بارہ بنکوی غزل - بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے -خمار بارہ بنکوی

    بہت خوب جناب پیاسا صحرا صاحب ۔ عمدہ انتخاب ہے ۔
  18. ش

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    میری جانب سے تمام ممبرانَ اردو محفل اور تمام اہل سخن و ادب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مُبارک ہو ۔
  19. ش

Top