نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ناشتہ:روز بدلتا رہتا ہے۔ کسی دن چھولا بھٹورا کسی دن پوری سبزی کبھی چنا چاٹ اور حلوہ اگر کوئی یہ نہ کھانا چاہے تو اس کے لیے بریڈ جیم اور بٹر رہتا ہے۔چائے دو وقت کے کھانے میں ایک وقت گوشت ایک وقت کوئی سبزی ہوتی ہے۔ عموماً پانچ دن بھینس کا گوشت اور دو دن مرغ کا ہوتا ہے۔ جمعہ کے دن ڈنر میں مرغ کا...
  2. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    میرے علم میں تو نہیں ہے :)۔
  3. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    آج کل تو بس پڑا رہتا ہوں۔ کبھی کوئی کتاب پڑھ لیتا ہوں کبھی نیٹ سرفنگ کرتا ہوں۔ یونیورسٹی میں 8 بجے سے 5 بجے کے درمیان کلاسیز ہوتی ہیں، خالی پیریڈ کینٹین یا لائبریری یا یونہی گھوم پھر کر گزار دیتا ہوں۔ کچھ عرصے سے لنچ کے بعد قیلولے کی بھی عادت پڑ گئی ہے۔ شام کی چائے کسی دوست یا دوستوں کے ساتھ...
  4. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    شادی کا معاملہ اللہ بھروسے :)
  5. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اگر حالات نے ساتھ دیا تو اسٹیٹسکس میں ریسرچ کرنے کا ارادہ ہے۔
  6. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    یہ زبان لکھی نہیں جا سکتی۔
  7. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ایک پنجابی غزل میں یہ لفظ ملا تھا ماڑے دی تقدیر وغیرہ (صابر علی صابر)
  8. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    جی جی حاضر ہے حماقت پر اظہار افسوس سب سے بڑی حماقت ہے :)
  9. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ایک عدد قول یاد آ گیا۔ ”جو لوگ پان نہیں کھاتے انہیں چیونگم استعمال کرنی چاہیے۔ ہر وقت منہ چلاتے رہنا زندگی کی دلیل ہے۔“ علی عمران ایم ایس سی، پی ایچ ڈی (آکسن)
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ جلدی میں ہوں اس لیے ژ والے اسٹیش پہ نہیں رک رہا ہوں۔
  11. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اتنا اثر لیتا تو کام کا آدمی بن گیا ہوتا
  12. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    صحرا نوردی :)۔ کسی نہ کسی راستے سے واپس آ ہی جاؤں گا :p
  13. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کتنے نام لکھوں تقریباً سب ہی تو پسند ہیں
  14. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    پیسے کے لیے کر لوں گا ورنہ فلموں سے دلچسپی تو ختم ہی ہو گئی ہے :)۔
  15. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    چونکہ کرسٹن اسٹیورٹ کی کوئی فلم نہیں دیکھی ہے اس لیے یہاں کسی ہندوستانی ہیروئن سے کام چلانا پڑے گا :p۔ انوشکا شرما اور شاہ رخ خان کی فلم رب نے بنا دی جوڑی۔:)
  16. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    انٹرنیٹ پر شاعری کی تلاش یہاں تک لے آئی۔
  17. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اگر قاری معنی گلوکار ہے تو ہندوستان میں جگجیت سنگھ اور پاکستان میں مہدی حسن اور حبیب ولی محمد کی آواز پسند ہے۔
  18. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ماڑا ( یہ پنجابی لفظ نیا نیا سیکھا ہوں نیرنگ بھائی سے:)) کیا غصہ کرے گا۔
  19. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    فارسی اشعار۔ اردو میں فارسی اشعار کی کثرت استعمال نے فارسی سے دلچسپی پیدا کی۔
Top