نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    یہ تو کوئی نقاد ہی بتا سکتا۔ میرے خیال سے تو بس تخلیق نہیں رکنی چاہیے اگر تخلیق ہوتی رہی تو اچھا ادب بھی نکلتا رہے گا۔
  2. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    دونوں سے عقیدت ہے دونوں سے نصیحت طلب کروں گا۔
  3. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کس لیے انتخاب کرنا ہے؟
  4. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    چونکہ پاکستان کی سرکاری زبان ہے اس لیے پاکستان بہتر انداز میں کر رہا ہے لیکن احسن انداز میں کوئی نہیں کر رہا ہے۔
  5. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    بچپن میں امنگ اور بچوں کا ہلال رامپور ۔ گھر پہ نوائے اسلام نام کا رسالہ بھی آتا تھا اسے بہت پڑھا ہے، اس میں ڈاکٹر ابوالحیات اشرف کا مزاحیہ مضمون ’السلامُ علیکم‘ آتا تھا جس کا بہت بے صبری سے انتظار رہتا تھا۔ اردو ڈائجسٹ ہما بھی کچھ دن تک پڑھا ہے اس میں ابن صفی، ایم اے راحت، محی الدین نواب، انور...
  6. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    فیضیاب ہوا ہوں یا نہیں یہ نہیں پتہ لیکن کچھ کتابیں پڑھ رکھی ہیں۔ جب تک کتاب پڑھتا ہوں اس سے متاثر رہتا ہوں پھر تاثیر زائل ہو جاتی ہے۔
  7. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی چھوٹے موٹے مضامین رسائل و جرائد وغیرہ میں پڑھے ہیں۔ مالک رام پسند ہیں۔
  8. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    تو ہی میری شب ہے صبح ہے۔۔۔۔ سجدے میں یونہی جھکتا ہوں۔۔۔۔۔۔
  9. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    قدیم میں داستان اور جدید میں ناول اور طنزیہ و مزاحیہ مضامین۔ کیونکہ ان کو پڑھتے وقت صفحہ نہیں گننا پڑھتا ہے کہ ابھی کتنا باقی ہے۔
  10. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کرشن کمار کُنّتھ۔ ان کے اصل نام سے انہیں کم ہی لوگ جانتے ہوں گے
  11. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    غزل۔ کیوں کا جواب درج ذیل غزل میں موجود ہے وحشی اسے کہو جسے وحشت غزل سے ہے انساں کی لازوال محبت، غزل سے ہے ہم اپنی ساری چاہتیں قربان کر چکے اب کیا بتائیں، کتنی محبت غزل سے ہے لفظوں کے میل جول سے کیا قربتیں بڑھیں لہجوں میں نرم نرم شرافت، غزل سے ہے اظہار کے نئے نئے اسلوب دے دیے تحریر و گفتگو میں...
  12. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اچھی نظم اور اچھا نثر
  13. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    مشکل سوال ہے۔ میری حقیر رائے میں انگریزی اصطلاحات من و عن تسلیم کر کے اور بھاری بھرکم عربی فارسی اصطلاحات سے گریز کر کے (اس کا بالکل یہ مطلب نہیں ہے کہ اردو سے عربی فارسی الفاظ کا استعمال کم کر دیا جائے) اردو کے دامن کو وسعت دی جا سکتی ہے۔
  14. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کوئی نہیں۔ بہنیں، والدین بھی ادبی ذوق کے حامل ہیں۔
  15. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    بچپن سے ہے۔ بچوں کا ادب پڑھنے سے۔
  16. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اگر آج جیسے حالات رہے تو نہیں آؤں گا کیونکہ بندہ پاکستان جانے کے بعد مشکوک ہو جاتا ہے۔ :)
  17. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    بلرام پور سے ملحق ضلع شراوستی جو کہ بہت قدیم ہے اور بودھسٹوں کی زیارت گاہ بھی ہے یہاں گوتم بدھ نے تبلیغ کیا تھا۔ اس جگہ کا ذکر قرۃ العین حیدر کے ناول آگ کا دریا میں بھی ہے مزید اس شہر میں بہنے والی راپتی ندی میرے گاؤں سے بھی گزرتی ہے۔ اس کے علاوہ لکھنؤ، مہاراشٹر کا شہر جلگاؤں جہاں میری خالہ رہتی...
  18. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کوئی خاص نہیں عام بچوں کی طرح امتحانات میں کامیاب ہوتا رہا ہوں۔
Top