شکریہ عارف صاحب!
لیکن یہ طریقہ میں پہلے بھی آزما چکا ہوں اور اب دوبارہ استعمال کرکے دیکھا کہ شاید پہلے کوئی مسئلہ ہو لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ :)
یہ طریقہ بھی اسی وقت تک کارآمد ہے جب تک کہ سطر کی لمبائی بہت زیادہ نہ ہو بلکہ لینڈسکیپ پیج کی چوڑائی سے کم ہی ہو اس کے برعکس اگر سطر کی لمبائی...
زبردست اسد صاحب ! ;)
لیکن آپ کا درج کردہ طریقہ ایک دو صفحات کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن اگر صفحات زیادہ ہوں اور ان میں کوڈ کا استعمال بھی زیادہ کیا گیا ہو تو ایسی صورت میں بار بار اور ہر ایک صفحے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے۔
اس کے علاوہ اگر کوئی رکن اس بارے زیادہ نہیں جانتا تو اس کے لیے تو یہ طریقہ نہ...
انٹرنیٹ ایکسپلورر کا تو معلوم نہیں میں وہ استعمال ہی نہیں کرتا اور فائرفاکس میں پی۔ڈی۔ایف فائل بنانے کی براہ راست آپشن نہیں ہے اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
منتظمین صاحبان کو ایک مسئلے کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں۔
محفل پر اگر کسی صفحہ میں کوئی کوڈ لکھا ہو جس کی چوڑائی زیادہ ہو تو ایسے صفحہ کی جب گوگل کروم کی مدد سے پی۔ڈی۔ایف فائل بناتا ہوں تو جتنا کوڈ ظاہر ہورہا ہوتا ہے صرف اتنا ہی کوڈ پی۔ڈی۔ایف فائل میں ظاہر ہوتا ہے۔ بقیہ...
السلام علیکم!
محترم حمیر یوسف صاحب!
اردو محفل پر تصاویر اپلوڈ نہیں کی جاسکتیں۔ کیونکہ اگر اس بات کی اجازت دی گئی تو اس کام کے لیے پھر بہت زیادہ سپیس کا بھی تقاضا ہوگا اور پھر خرچہ بھی بڑھے گا۔ اس لیے تصاویر اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
اگر آپ کو فوٹو بکٹ ویب سائٹ پر تصویر اپلوڈ کرنی مشکل...
لیکن آپ کو تو انتظامیہ کی طرف سے پیغام ملا ہی ہوگا کہ معطل کیوں کیے گئے۔
arifkarim تو خوش ہورہے تھے کہ ایک جہادی کم ہوگیا۔ آپ نے تو ان کی خوشی کی دوپہر سے پہلے ہی شام کردی۔ :LOL:
چوہے اور چھپکلی سے خوفزدہ ہونے والی عورت کو جب تخلیق کی ذمہ داری لینے کے لیے چنا جاتا ہے تو وہ ماں بننے جیسے مشکل تر اور آزمائش بھرے مرحلے سے گزرجاتی ہے۔
انجکشن کی سوئی دیکھ کر آنکھیں بھینچ لینے والی لڑکی اپنے پھول سے بچے کو اپنے ہاتھوں سے خود انجکشن دے سکتی ہے۔
کبھی آپ نے تھیلیسیما کے شکار...
محترم اس میں مراد یہ ہے کہ صرف باتیں، دعائیں اور سجدے کرنے سے کام نہیں بنتا بلکہ اگر کوئی چیز مقصود ہو، کسی چیز کی خواہش ہو تو اس کے لیے عملی کوشش کرنی چاہیے۔