نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    مبارکباد عبدالرحمٰن بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    انگریزی کہاں سے آن ٹپکی منصور بھائی ؟ :)
  2. فلک شیر

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    :) :) ماشاءاللہ ............... خورہ کئی ..........شراکت کے لیے شکریہ ...
  3. فلک شیر

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے :)
  4. فلک شیر

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    تو اب آپ کا ارادہ لطف اٹھانے کا ہے ..........صحیح :).......... دوست بھائی تو اوپر اپنا تبصرہ کر چکے ہیں ویسے۔ رہا گالم گلوچ اور چرکینیات کا متوقع سیشن ..........تو ہماری طرف سے پیشگی معذرت قبول کیجیے ۔
  5. فلک شیر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہاں ان دنوں عموماََ چالیس کے لگ بھگ درجہ حرارت ہوتا ہے، پے در پے بارشوں کی وجہ سے اس قدر معتدل ہے ۔
  6. فلک شیر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہاں اس وقت تیس ڈگری سینٹی گریڈ ہے :)
  7. فلک شیر

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    آپ مراسلہ اولیں پڑھیے ....... الہامی قوانین سے متعلق استعمال شدہ الفاظ بھی دیکھیے اور میری "بدگمانی" پر مبنی مراسلے بھی........ ملوک کے غیر مناسب رویوں سے متعلق میں اور میرے متعدد فاضل دوست اسی دھاگے میں براءت کا اظہار کر چکے ہیں .......... حلف نامہ میسر نہیں ، ورنہ ملحق کر دیا جاتا :) جب ہم...
  8. فلک شیر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ اللہ ........مئی میں سردی ........کمال ہے بھئی ۔ بھانجے کی کھنچائی کرنا پڑے گی ہمیں :)
  9. فلک شیر

    تعارف پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

    خوش آمدید ۔
  10. فلک شیر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    خورہ کئی کا سوات کیسا ہے اور بھانجے میاں ؟:)
  11. فلک شیر

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    قیصرانی صاحب......آپ کے استدلال سے مجھے سو فی صد اتفاق ہے ............لیکن جس مائنڈ سیٹ کا جواب میں نے دیا تھا...........انہیں چونکہ اسلامی شریعت ہی سے کدہے......جیسا کہ انہوں نے اسے "الہامی وہابی"کہہ کر یاد کیا.......اس سلسلہ میں ریکارڈ کی درستی ضروری ہے...........کہ کچھ لوگوں کو اسلامی شرع اور...
  12. فلک شیر

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    میرے دو سوالات کے مندرجہ بالا جوابات آپ نے عطا فرمائے۔سعودی بادشاہت اور وہابیت کا ان سوالات میں کچھ مذکور نہ تھا۔ میرے خیال میں اس بحث کو آگے چلانے کا چنداں فائدہ نہ ہے، کیونکہ آپ اسلامی حدود اور سزاؤں کے نظام کو بھی سعودی قرار دے کر رد فرما دیں گے۔ الحمدللہ ہمیں اس پہ کوئی شرمندگی نہیں ہے،...
  13. فلک شیر

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    سخن پری نے ہجر کو بھی شامِ وصل کر دیا تری طلب سِوا ہوئی تو شاعری کے ہوگئے کیا نسخہ ہاتھ لگا ہے حضور...........................مقدروں والے ہیں :) سلمت یداک یا احمد بھائی........
  14. فلک شیر

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    میں نے کچھ عرصہ قبل سعود بھائی کی توجہ دلائی تھی، تو انہوں نے کہا تھا کہ نبیل بھائی اس حوالہ سے کچھ کر رہے ہیں ۔
Top