نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    کیا عمدہ اور کسی چشمے کے بہاؤ جیسے نظم ہے۔ احساسات سے بھرپور نظم بہت خوب ظہیر بھائی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے۔

    معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون محبوب ہمدانی نے متعدد معروف نعتیں پڑھی ہیں جو آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔ محبوب ہمدانی مرحوم نے اپنے منفرد انداز اور دل کو چھو جانے والی آواز کے باعث نعت خوانی میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ محبوب ہمدانی مرحوم معروف...
  3. محمد تابش صدیقی

    اک تیرے نہ ہونے سے۔۔۔

    اس کی وجہ ایک ہی ریٹنگ کا اختیار ہونا ہے۔ بلاشبہ تحریر کے اختتام پر مسکراہٹ ضرور آئی چہرہ پر۔ مگر تشویش کا عنصر حاوی رہا۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    اک تیرے نہ ہونے سے۔۔۔

    خیریت تو رہی؟
  5. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ان لوگوں کا کیا علاج ہے؟ اپنی بینائی کمزور ہے تو سزا کے طور پر دوسروں کو اندھا نہ کیجیے۔ سلو ٹریفک کی وجہ سے کوئی آدھا گھنٹہ یہ گاڑی پیچھے رہی، اور سر میں درد ہو گیا۔ کوئی فوری شکایت کا نظام ہونا چاہیے، کہ وہیں سے کرنٹ لوکیشن کے ساتھ ٹریفک پولیس کو رپورٹ کیا جا سکے اور تگڑا جرمانہ کیا جائے۔ بلکہ...
  6. محمد تابش صدیقی

    کوئی تو ہے جو ہمارے درد کو سمجھا!!!

    تمہید کے پورے نمبر البتہ اشتہار پہلے پوسٹ کیا جا چکا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: قطرۂ ناچیز میں، وہ بحرِ نا پیدا کنار ٭ نظر لکھنوی

    قطرۂ ناچیز میں، وہ بحرِ نا پیدا کنار کس طرح لکھوں ثنائے خواجۂ عالی وقار آمنہ بی کا جگر گوشہ، شہِ فرخ تبار ذی حشم، ذی منزلت، ذی جاہ و گردوں اقتدار گلشنِ ہستی تھا جانے کب سے محرومِ بہار ان کے آتے ہی بہاریں آ گئیں مستانہ وار سرگروہِ انبیا ہے وہ عرب کا تاجدار اب نہیں کوئی نبی بعد اس کے تا روزِ...
  8. محمد تابش صدیقی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول-اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل٭نظرؔ لکھنوی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول-اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل٭نظرؔ لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    خوب ہے۔ یہ محترم استاد آپ کی اصلی والی اصلاح کروانا چاہ رہے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج تو یہاں بھی ہلکی پھلکی وارداتیں کی ہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فیس بک پر بھی کہاں دھڑا دھڑ ہے؟ وہاں بھی جانا کافی کم ہو گیا ہے۔ اب کچھ مصروفیات معمول پر آنا شروع ہوئی ہیں، تو یہاں بھی حاضری بحال ہو رہی ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    کافی درد بھرا بلبلہ میرا مطلب لڑی ہے۔ اس پر بطورِ تبصرہ ایک لطیفہ نما حکایت یاد آ گئی۔ ایک صاحب کے سر میں درد تھا، تکیلف سہی نہ جا رہی تھی، ایک سیانے کے پاس لے جایا گیا، اس نے ایک ڈنڈا اٹھا کر گھٹنے پر مارا، وہ صاحب گھٹنا پکڑ کر بیٹھ گئے۔ اور غصہ سے سیانے سے پوچھا کہ کیوں مارا؟ جواباً سیانے نے...
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    میں نے آخر میں کچھ یوں پڑھا۔ اور کچھ اپنا کلام سنایا۔ :) اللہ تعالیٰ سب کو بیماریوں سے دور رکھے۔ آمین اور آپ کو طبی کی جگہ ادبی ملاقات نصیب فرمائے۔ آمین
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

    اللہ تعالیٰ مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

    یہ ذہین و فطین والا کمنٹ یہاں پوسٹ کر دیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہاں تو دسمبر تک موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے۔ بیماریوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو خیر و عافیت سے رکھے۔ آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حیدرآباد، انڈیا میں سنا ہے کہ سیلاب سے نقصانات ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین حیدرآباد سے محفلی احباب اپنی خیریت کی بابت آگاہ کریں۔ استادِ محترم الف عین اور دیگر
Top