نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    چین میں جھوٹی آئی ڈی سے بات کرنے والے سسر ،بہو نکلے۔

    :((میں تو سوچ رہا ہوں اب اس پر ایک افسانہ لکھنے کا ۔جامعہ میں اسٹوری ٹیلنگ کا پروگرام ہے دسمبر میں سوچتا ہوں اسی کو نمک مرچ لگا کر کچھ بنایا جائے :( کیا خیال ہے ہمارے دونوں بھائی جان کا ۔۔
  2. محمد علم اللہ

    چین میں جھوٹی آئی ڈی سے بات کرنے والے سسر ،بہو نکلے۔

    http://www.dailydot.com/lifestyle/man-meets-daughter-chat-china/ http://www.chinasmack.com/2013/stories/man-meets-girl-from-internet-at-hotel-turns-out-to-be-sons-wife.html...
  3. محمد علم اللہ

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    جو جو کمیاں ہیں بتائیں یہاں سب میں ایک خط لکھتا ہوں منتظمین کو ۔۔۔۔
  4. محمد علم اللہ

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    مجھے آج پتہ چلا کہ میرے پسندیدہ مصنف ماہرالقادری نے در یتیم کے علاوہ بھی کوئی ناول لکھی ہے ۔۔۔۔پڑھئے یہاں کردار http://rekhta.org/ebook/kirdaar_maahir_ul_qaadrii
  5. محمد علم اللہ

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    سہی کہا آپ نے تب تو بے کار ہے ۔آن لائن ہمیشہ ہر کوئی تھوڑے ہی ہوتا ہے ۔منتظمین کی توجہ اگر اس جانب دلائی جائے تو شاید کچھ کام بن سکے۔۔
  6. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیوں "کافی"؟؟؟ بس اتنے ہی میں اِنف بول گئے ۔۔۔ بھائی ابھی تو بہت باقی ہے مورا مگ بھرا پڑا ہے چلئے سب ختم کیجئے جلدی سے ورنہ فائن دینا پڑے گا :)
  7. محمد علم اللہ

    ماضی، مستقبل اور حال!!!

    " ہم تو صرف حال میں جیتے ہیں۔۔۔ آج ، ابھی ، یہیں ، کل کس نے دیکھا ہے ! " اکثر لوگ یہ کہہ کر سمجھتے ہیں کہ کچھ اچھا بولا۔لاکھ ٹکے کی بات کہی تو تعریف کی توقع بھی ہوتی ہے، اور اگر آپ نے تعریف نہ کی تو آپ کو ذہنی سطح کو نچلے درجے کا سمجھا جانے کی پوری امید ہے۔ حال میں جینا اچھی بات ہے، مگر مستقبل...
  8. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی اب کینٹین بند ہونے جا رہی ہے ۔
  9. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یونس چاچو سلام یہ آپ اکیلے اکیلے کینٹین میں بیٹھ کے کیا کر رہے ہیں وہ بھی اتنی دیر رات گئے ۔چلئے سو جائئے ایسے بھی آپ کی طبیعت خراب ہے ۔
  10. محمد علم اللہ

    ماضی، مستقبل اور حال!!!

    واہ کیا زبردست تحریر ہے حسیب بھائی میں پہلے ہی نہ کہتا تھا ۔آپ اچھا لکھتے ہیں بہت اچھا ۔ واقعی بہت اچھا لگا پڑھ کر ،تعریف کرنے کے لئے تو میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں ۔ ایک ایک خیال پر پورا پورا مضمون اور کتاب لکھی جا سکتی ہے ۔ آپ نے سمندر کو کوزے میں بند کیا ہے ۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
  11. محمد علم اللہ

    نعیم صدیقی نعیم صدیقی کی ایک دل گداز نعت

    سبحان اللہ کیا پاکیزہ کلام ہے ۔ بچپن سے انھیں بزرگوں کو پڑھا ،ماہر القادری ،نعیم صدیقی،شورش کاشمیری ،عامر عثمانی وہ کیا لوگ تھے جو اس راہ گذر سے گذرے ۔۔۔۔۔ ہم کب ایسا لکھ پائیں گے ۔۔۔۔کاششششششش
  12. محمد علم اللہ

    بڑا چوہا ، چھوٹا خرگوش (بچوں کے لیے کہانی)

    کیا بات ہے ایک نئے انداز میں کہانی اچھا لگا بھائی جان غضب۔
  13. محمد علم اللہ

    نہ مجھے پتہ ہے اس بارے میں نہ دلچسپی اس لئے کہہ رہا تھا بھیا :(

    نہ مجھے پتہ ہے اس بارے میں نہ دلچسپی اس لئے کہہ رہا تھا بھیا :(
  14. محمد علم اللہ

    مارننگ فراسٹ :)

    اوکے۔۔۔۔ماڈل کونسا ہے ؟؟
Top