نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پہلے ترنم سے پڑھ کر مشاعرہ لوٹا اب محفل لٹ گئی ۔ ۔واہ واہ :applause::applause::applause:
  2. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اچھا تو یہ فی البدیہہ ہو رہا ہے ۔ زبردست ۔اب ہمارا نام بھی ڈالیے ۔
  3. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    یہ پٹاری کہاں ہے بھئی ۔ ذرا لنک عنایت کیجیے ۔
  4. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    خلیل صاحب سلامت رہیں ۔ لگتا ہے کل تو ہم سب کی نہاری پکی ۔:D
  5. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ماشااللہ ۔ اللہ نظر بد سے بچائے ۔ بہت خوب ۔!!!
  6. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ویسے طارق روڈ پر غفار کی بھی اچھی ہے ۔
  7. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ویسے یہ آپ نے فی البدیہہ کہا ہے یا پرانے میں کچھ جگاڑ کی ہے:D ۔
  8. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ا اف نہاری کے اتنے فینز ہیں یہاں ۔ ایک ہم ہی نہیں تنہا ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اگلے سال کی تیاری آپ نے ابھی سے شروع کردی ۔ نہاری کھا کر اور پی پلا کر مشاعرہ کی نوبت بھی آئے گی یا نہیں ۔
  10. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    منہ میں پانی آگیا ۔ کل ہی بناتی ہوں یا منگواتی ہوں ۔:party2::party2::party2:
  11. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    کیسی "علمی" اور "ادبی " باتیں ہیں۔ اللہ اللہ
  12. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اچھا تو وہ بھی آپ جتنے ہی سنجیدہ ہیں ۔ یعنی مجھلی بنانے کی ترکیب کے چکر میں لوگ میٹرو جا رہے ہوتے ہیں۔(جال لے کر)
  13. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    دیکھ دیجیے کو دیکھ لیجیے پڑھا۔ ابھی بتاتے ہیں آپ کو۔
  14. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اس لیے ترچھی تصویر لی تھی تاکہ اندازہ ہو کہ اتنی بڑی لغت میں بھی یہ لفظ نہیں ۔ یعنی آپ کی تمام باتوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے۔:D
  15. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    اگر ممکن ہو تو اردو محفل کا یوٹیوب چینل فوراً بنا لیا جائے اور پھر مشاعرے سے لیکر تمام اچھے شعراء کا کلام اس پر رکھا جائے۔ یقیناً جلد مونیٹائز ہو جائے گا اور پروفیشنل انداز میں چلایا گیا تو بہت سے مالی مسائل حل ہو سکیں گے۔ ان شاء اللہ
  16. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    یہ بانیان محفل اور منتظمین کی کھلے دل سے دعوت کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم نے دل کی باتیں کہہ ڈالیں۔ آپ جیسے لوگ یقیناً اس میں اضافہ ہی کریں گے کہ آپ ہمیشہ نئے آنے والوں کے استقبال میں پیش پیش رہتے ہیں۔ بہت اعلی دماغ یہاں پائے جاتے ہیں جو بہت سے زیادہ کام کر سکتے ہیں۔ جب خواب دیکھا جائے، کوشش کی جائے تو...
  17. صابرہ امین

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    بہت اچھا لکھا ۔ دنبہ کڑھائی کہاں سے کھائی۔ کیا نمک منڈی سے؟
Top