نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    اچھا، ہمیں یہ سمجھ نہیں آیا تھا، معذرت ۔ کچھ اور ہی لگا۔ اوپر سب نے ہی اتنی "داد" دی ہے کہ آپ کی بھی سمجھ نہ آئی۔ :D آپ کی کسرِ نفسی کی کیا بات ہے۔ سلامت رہیں۔ :redrose::redrose::redrose:
  2. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    دیکھا جو تیر کھا کہ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ کیوں یاد آ رہا ہے ۔ :LOL:
  3. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    یاسر شاہ بھیا یہ سب گڑ بڑ آپ کی ہے ۔:D
  4. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    جی پانچویں غزل، ٹو بی ایگزیکٹ ۔ ۔ فیس بک پر تو سب ہی واہ واہ کے ڈونگرے برسا رہے تھے۔ پر یہاں تو شو فلاپ رہا ۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: پھر یہی ایک فیس بک فورم پر بھی شامل کی۔ اس کی داد بھی زبردست تھی ۔ وہ تو کچھ عرصے بعد جب ہماری محترم نند صاحبہ نے جرمنی سے خاص طور پر امین کو فون...
  5. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    اچھاااا، ایسا لگا :ROFLMAO::ROFLMAO: بھئی درحقیقت تو مجھے سسرال اور میکے میں کوئی فرق ہی نہیں دکھتا۔ شادی سے پہلے اور بعد میں بھی خاص طور پر میری محترم ساس سے دوستی اور چاہت اتنی رہی ہے کہ سب کو رشک ہی آتا ہے۔ کبھی کسی نے مجھے کسی بھی شوق سے نہیں روکا۔ بی ایڈ اور سوفٹ وئیر انجینئرنگ شادی کے بعد...
  6. صابرہ امین

    محفل فورم کی واپسی

    (y)(y) Bingo! It is never too late
  7. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    تو اجازت مل ہی گئی ۔ آپا آپ سے چند معصومانہ سوالات ہیں۔ آپ کا اسٹار کیا ہے؟ اس پر یقین کس حد تک رکھتی ہیں؟ کبھی جنتری وغیرہ دیکھی؟ کس پر انحصار اور یقین رکھتی ہیں، قسمت یا محنت؟ کسی سے مل کر سب سے پہلے کیا نوٹ کرتی ہیں اور شخصیت کا اندازہ لگاتی ہیں؟( آپ سے ملنے سے پہلے تیاری کر کے جائیں گے...
  8. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    لاہور کے کھابے، کھانے کیا ہی مزیدار ہیں اور لوگ لاجوب۔ ہر بات پر خوشدلی کا مظاہرہ ۔ کراچی والوں کی آؤ بھگت بہت دیکھی۔ اچھا اسلام آباد کیوں اچھا نہیں لگا؟(یوسفی کی بات سے ہٹ کر) بہت ویل پلانڈ ہے اور سڑکیں بہت عمدہ۔ البتہ چھوٹا سا ہے۔ آپا مری گئیں آپ ؟ اگر ہاں توکیسا لگا؟ اور بھوربن؟
  9. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    فاخر بھیا ہم اس لیے سب پیش کر دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سیکھ سکیں ۔ یعنی غلطیاں نکلتی ہیں تو پھر اس کے متعلق پڑھنا بھی پڑھتا ہے۔ کام کر کے ہی آتا ہے نا۔ یہ سب سینئرز اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں تو اس نعمت کا جتنا شکر کیا جائے کم ہے۔ بحیثیت ایک استاد کے ہم واقف ہیں کہ اساتذہ جب غلطیاں نکالتے ہیں تو...
  10. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    یہ تو پچھلے سال فیس بک پر لاک ڈاؤن کے دوران روزانہ ایک غزل لکھتی تھی۔ انہی غزلوں کے باعث عروض سیکھنے کا شوق ہوا۔ اب ٹھیک کر کے پیش کر رہی ہوں۔ نئے خیالات اس لیے لگے ہوں گے کہ شعرا کو بعد میں پڑھنا شروع کیا۔ غالب اور ظہیراحمدظہیر بھائی بھی نئی تراکیب کے باعث پسند ہیں ۔ آخر ان میں حرج ہی کیا ہے؟
  11. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    کیونکہ وہ بھی آپ جتنا تیز ٹائپ کرتے تھے اس لیے ۔ یہ کامن فیکٹر تھا اس لیے وہ یاد آئے۔
  12. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    مذاق کی باتوں کو سنجیدہ کیوں لیتی ہیں بھئی۔ :D بس اب اللہ سے دعا کیجیے کہ آپ کو سب کچھ جلدی سمجھ آ جائے اور پھر جو دل و دماغ کہیں وہ کیجیے ۔ :redrose::redrose::redrose:
  13. صابرہ امین

    ایک شعر

    بہت خوب، منہاج ۔
  14. صابرہ امین

    رہنمائی کی ضرورت

    Upload Image — Free Image Hosting پر اکاؤنٹ بنائیے۔ وہاں پر تصویر اپلوڈ کیجیے اور پھر وہاں سے ڈائیریکٹ لنک کاپی کیجئے اور تصویر کا بٹن یعنی آئیکن دبا کر یہاں پیسٹ کر دیجیے۔
  15. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    شکریہ فاخر بھائی ۔
  16. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بہت اچھی بات ہے ۔ ہاں مگر ان کی باتوں پر بھی دھیان ضرور دیجیے۔ وہ ایک نیک انسان ہیں۔ اصل دوست تو وہی ہوتا ہے جو ہمیں ہمارے عیبوں اور خامیوں سے آگاہ کرے۔ (طریقہ کار کیا ہونا چاہئے یہ ایک الگ ہی بحث ہے)۔ آپ با صلاحیت ہیں اس میں کیا شک ہے۔ بہت تیز ٹائپ کرتی ہیں۔ شمشاد بھیا کا ایک اور ریکارڈ ہے بہت...
  17. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    معزز استادِ محترم الف عین ،محترم ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ یاسر شاہ بھائی آداب آپ کی خدمت میں ایک مسلسل غزل حاضر ہے۔ آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ دشمنی دل میں لائی جاتی ہے بات کھل کے بڑھائی جاتی ہے پھر تماشا بنا کے انساں کا اس...
  18. صابرہ امین

    تعارف میں آراشی

    محفل میں خوش آمدید، آراشی ۔ دعا ہے کہ آپ کی اردو بہت اعلی ہو جائے۔ آمین
  19. صابرہ امین

    رہتا تھا کوئی دل میں مگر جانتا نہ تھا

    بہت عمدہ، عظیم بھائی۔ خوبصورت اشعار۔
  20. صابرہ امین

    رہنمائی کی ضرورت

    کام کی بات پوچھی ہے آپ نے ۔
Top