پسندیدگی کا شکریہ، جزاک اللہ۔ مجھے گیان چند کی ایک بات یاد آگئی۔ وہ اپنی کتاب "تحقیق کا فن"میں لکھتے ہیں کہ کسی کی کجی کوتاہی پر نظر ڈالتے ہوئے یا نظر آتے ہوئے لہجے میں غرور در آنا عام بات ہے۔ جہاں ہمیں احساس ہوا کہ فلاں میں یہ کجی یا کوتاہی ہے ہم میں سے اکثر اسے پوائنٹ آوٹ کرتے ہوئے بہت مغرور...