السلام علیکم! معلومات کے لیے شکریہ۔ چند ماہ قبل جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں جدید املا کے حوالے سے ایک سیمینار ہوا تھا۔ براہِ کرم کے حوالے سے میرا نقطہ نظر یہ تھا کہ برائے کرم لکھنے سے زیادہ عاجزی انکساری کا اظہار ہوتا ہے۔ مثلا برائے کرم فلاں شخص کا فون نمبر دے دیجیے۔ اب اس کا سادہ مطلب جو الفاظ...