نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چائے کے دو کپ وہ بھی سحری میں ؟ ماشا اللہ۔ اللہ تعالیٰ نظرِ بد سے بچائے۔ گرمیوں میں تو یہ ہمت کا کام ہے ۔ :)
  2. محمد خرم یاسین

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    سر جی یہ اپسم نمک کونسا نمک ہوتا ہے ؟ پسا ہوا ؟
  3. محمد خرم یاسین

    نظر لکھنوی نعت: کیا رونقِ محفل تھی کل رات جہاں میں تھا

    جی جزاک اللہ۔ سر جی جب آپ فیس بک استعمال کریں تو یہ ایک پیچ ہے نعت کا اس پر بھی شئیر کردیا کیجیے۔ جزاک اللہ :) https://www.facebook.com/groups/Naat1/
  4. محمد خرم یاسین

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    السلام علیکم! سر جی کیا یہ سب کچھ ایک کتابی صورت میں میسر ہوسکتا ہے میں اپنے بچوں کو اسے پرنٹ نکال کر دے دوں گا ؟
  5. محمد خرم یاسین

    نظر لکھنوی نعت: کیا رونقِ محفل تھی کل رات جہاں میں تھا

    السلام علیکم! کیا اس نعت کو کاپی کر کے فیس بک پیج پر پیسٹ کرنے کی اجازت ہے ؟
  6. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    سر جی یہ جان کر ہی میں تو کانپ کر رہ گیا ہوں کہ آپ مجھے نثری نظم کے ماہر طور پر دیکھ رہے ہیں۔ ایسا ہر گز ہرگز نہیں۔ یہ تو علمی ادبی بحث تھی جس میں میں نے بھی تھوڑا سا اضافہ کیا۔ باقی رہی ڈاکٹر صاحبان کی بات تو ان کے لنکس فراہم کر دیے ہے۔ مزید یہ کہ اس سوال پر مجھے جب بھی وقت میسر آیا میں ضرور...
  7. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    جناب اگر کسی ایم فل، پی ایچ ڈی کے مقالہ نگار کا حوالہ دیا جاتا ہے تو اسکاواضح مطلب یہی ہوتا ہے کہ اس شخص نے اس متعلقہ میدان میں محنت کی ہے، وقت لگایا ہے، اب یہ کیسے سمجھایا جائے کہ پی ایچ ڈی میں کسی مقالے کا موضوع دیا جاتا ہے اور صاحبِ مقالہ اس پر کم از کم دوسالہ اور زیادہ سے زیادہ کا کوئی تعین...
  8. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    @محمدفرقان صاحب۔ جناب آپ کے آئیڈیل کی گفتگو سے ان کے پس منظر کا ایک اور ثبوت :)
  9. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    دیکھیں ناں ایسے ہنسنے ہنسانے والی باتیں ہوں تو کتنا اچھا ہو کیوں خوامخواہ نثری نظم کو اتنا سر پر سوار کر لیا ہے :)
  10. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    آپ کی آمد کی بھی عین توقع تھی۔اچھا کیا کہ آپ کے حوالے سے جو باتیں محمد فرقان بھائی چھپانا چاہ رہے تھے آپ کے ان چند جملوں سے پھر سب کے سامنے آگئیں۔
  11. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    السلام علیکم! جناب راحیل بھائی جان۔ درست ہے کہ یہ مقالہ نگاروں کے روابط ہیں، اگر آپ یہ بحث حصولِ علم کے لیے کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو مقالہ نگاروں سے بھی رابطے میں کوئی مضائقہ نہیں ہونا چاہیے۔ دوسری بات یہ کہ بھائی جو اس میدان کے شہہ سوار ہیں اگر ان سے رابطہ فرمالیں (جن کا میں نے ذکر کیا) تو اس میں...
  12. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    درست فرمایا کہ ابلاغ اصل معاملہ ہے خواہ نظم میں ہو یا نثر میں۔ افتخار عارف سے ریاض مجید تک سب بےوقوف ہی رہے کہ نثری نظم کا انتخاب کیا ۔ خیر یہ اس فورم پر تو کم از کم نا حل ہونے والا معمہ بن چکا ہے۔ میں اب بھی اپنے موقف پر قائم ہوں کہ جسے اس سے دلچسپی نہیں ہے وہ اس پر بحث نہ کرے۔ اس پر ڈاکٹریٹ کے...
  13. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    السلام علیکم! محمد فرقان بھائی ابھی آپ کاکمنٹ دیکھا۔ آپ درست فرما رہے ہیں کہ کچھ لوگ کسی کی پسندیدہ شخصیات میں شمار ہوسکتے ہیں لیکن یہ کہاں کی شرافت ہے کہ کسی ادبی صنف کو خچر کہہ کرپکارا جائے ؟ اور ویسا رویہ اختیار کیا جائے جیسا اس کمنٹ میں اختیار کیا گیا تھا جس کا میں نے حوالہ دیا۔ بہرحال اگر آپ...
  14. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    جناب اگر آپ جارحیت کی بات کر رہے ہیں تو عرض ہے کہ وارث سے ایک بار اسی موضوع پر بات ہورہی تھی اور جب میں نے اس سے یہ پوچھا کہ قرآن مجید کی زبان میں نثر بھی ہے اور نظم بھی اور یہ بحث کہ اسے نثر کہا جائے یا نظم بہت پرانی ہے (قرآنِ مجید کی زبان و بیان پر کئی ڈاکٹریٹ مکمل ہوچکے ہیں) آپ کا اس کے بارے...
  15. محمد خرم یاسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    آپ آرٹیکل کا دوبارہ مطالعہ فرمالیں۔
  16. محمد خرم یاسین

    رضا لم یات نظیرک فی نظر مع ترجمہ

    سبحان اللہ۔ اعلیٰ حضرت کے حوالے سے آپ کا کچھ کام یہیں انٹرنیٹ پر پہلے بھی دیکھا ہے۔ جزاک اللہ :)
  17. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    راحیل بھائی بہتر ہے جو حوالے میں نے دیے ہیں آپ ان میں سے کسی ایک مقالے کو پڑھ لیں یا کم از کم پروفیسر طارق ہاشمی صاحب سے رابطہ فرمالیں وہ اس حوالے سے تسلی بخش جواب عنایت فر مادیں گے کہ اس کے وجود کو مانا جائے یا نہ مانا جائے۔ دوسری بات یہ کہ اس فورم پر بحور سے آزاد شاعری کی لڑی کا بٹن موجود ہے...
  18. محمد خرم یاسین

    نثری نظم

    جناب جو لوگ بحث در بحث کرنا چاہتے ہیں کریں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس نئی صنف ِ نظم کو اپنی جگہ بنانے میں وقت لگے گا اور جو لوگ اس کے وجود کو نہیں مانتے، ان کے نا ماننے سے اس پر خاص فرق بھی نہیں پڑے گا کہ وہ خود نثری نظم نہیں کہتے۔ بحث کا جب کوئی نتیجہ نہ نکلے تو اسے آگے بڑھانا جہالت کے سوا کچھ بھی...
Top