نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    مجید امجد کی شاعری میں سائنسی شعور

    جی موبائل سے بنا کر اپلوڈ کی گئی ہے۔
  2. محمد خرم یاسین

    مجید امجد کی شاعری میں سائنسی شعور

    یہ ویڈیو ہے۔ جب تدوین کرتا ہوں تو نظر آتی ہے ورنہ نظر نہیں آتی نجانے کیا مصیبت ہے۔
  3. محمد خرم یاسین

    مجید امجد کی شاعری میں سائنسی شعور

    بہت شکریہ۔ انشا اللہ انتظار رہے گا۔
  4. محمد خرم یاسین

    مجید امجد کی شاعری میں سائنسی شعور

    السلام علیکم! استادِ محترم ڈاکٹر سعید صاحب کی ایک ویڈیو جس میں وہ بڑی خوبصورتی سے تنقیدی نقطہ نگاہ سے مجید امجد صاحب کی شاعری میں سائنسی شعور بیان فرما رہے ہیں۔
  5. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    درست کہہ رہے ہیں۔ اصل بات توجہ اور دلچسپی کی ہے۔ ہم سب کو سیکھنا چاہیے۔
  6. محمد خرم یاسین

    آزاد نظم:::تیرے آنچل کی سرسراہٹ میں::::قصہ اک دیدار کا:::::

    اول اول وہ محبت کے نشے یاد تو کر آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ ڈر لگتا ہے :)
  7. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    آمین۔ جزاک اللہ :)
  8. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    جزاک اللہ :)
  9. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    جزاک اللہ ۔ دوسروں تک پہنچائیے۔ ایک پوری کتاب اس حوالےسے تیار ہے۔ اس فورم پر تصاویر لگانا خاصا مشکل کام ہے۔ ورنہ میں یہاں ضرور شئیر کرتا۔
  10. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    جی بالکل درست ۔ بالخصوص ہارٹ اٹیک اور ہائی بلڈ پریشر کی فرسٹ ایڈ میڈیسن کا علم بہت ضروری ہے۔
  11. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    یہ سب کچھ سچ ہے۔ میرے سسر صاحب کے انتقال کی وجہ یہی بنی اور آئے روز لوگ انہی وجوہات کے سبب مر رہے ہیں۔ بالخصوص بے ہوش کو پانی پلانا، ہائی بلڈ پریشر میں کیا کرنا ہے اس کا علم نہ ہونا ،شوگر لیول کے کم و زیادہ ہونے اور ہارٹ اٹیک کی صورت میں ابتدائی طبی امدادسے ناواقفیت بڑے اسباب ہیں۔ دل بند ہونے...
  12. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    @لبیدغزنوی نور سعدیہ شیخ ہادیہ تابش صدیقی عباد اللہ مزمل شیخ بسمل
  13. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    دفتر روانگی سے قبل اپنے ننھے بیٹے کو گود میں لے کر پیار کیاجو میری ٹانگوں سے لپٹ گیا تھا ۔ ابھرتے شعور کے ساتھ وہ یہ سمجھنے میں کامیاب ہو گیا تھا کہ میں یہ میرے جانے کا وقت ہے اور اب ملاقات شایدگہری شام یا رات ہی کوہوپائے۔ اس کی ننھی آنکھوں سے ساتھ لے جانے کی معصوم خواہش ٹپک رہی تھی اور بچھڑ...
  14. محمد خرم یاسین

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    علامہ اقبال کا فلسفہ خودی درحقیقت فارسی میں ہے۔ ان کی کتاب رموزِ بیخودی میں علامہ اقبال نے خودی کے مرتبے کو پہنچنے کو مختلف مراحل بیان کیے ہیں جن میں ضبطِ نفس، نیابتِ الہی اور اطاعتِ الہی شامل ہیں۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے بہت ہی خوبصورت شاعری ہے۔ خودی کو علامہ صاحب نے اردو میں بیان ہی...
  15. محمد خرم یاسین

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    آپ ان کتب کے نام لکھ کر سرچ کیجیے۔ با آسانی مل جائیں گے۔ میں نے کافی عرصہ قبل ڈاونلوڈ کی تھیں لیکن یہ یقینا ابھی بھی موجود ہوں گی۔ میں نے کمپیوٹر میں لائبریری بنا رکھی ہے جس میں مختلف قسم کی کتابیں الگ الگ فولڈرز میں رکھی ہوئی ہیں۔ 1900 کتب ہیں۔ ڈاونلوڈ کرنے کے بعد لنک محفوظ نہیں رکھتا۔ آپ ایک...
  16. محمد خرم یاسین

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    السلام علیکم! میرا ایک دوست ایک مقالے پرکام کر رہا ہے جس کا پہلا باب ما بعدالطبیعات سے ہی بحث کرتا ہے۔ وہ آپ کی اس سلسلے میں شاید کوئی مدد کرسکے۔ نام ہے ناصر وارثی اور نمبر یہ ہے [فون نمبر محذوف] اس کے علاوہ اردو میں ان موضوعات پر بہت سی کتب لکھی گئی ہیں جن کا ذکر اکثر ایک دوست شبیر صاحب کرتے...
  17. محمد خرم یاسین

    خطباتِ اقبال کا ترجمہ ؛نذیر نیازی

    بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ انگلش میں خطبات موجود ہیں۔کتابی شکل میں بھی کتاب موجود تھی ایک دوست لے گئے ہیں۔ لنک اس لیے درکار ہے کہ اس سے کافی کچھ سکرین کیپچر کر کے کچھ ویب سائٹس کا حصہ بنانا تھا۔ ورنہ دوبارہ سے کتاب کو سکین کرنا ہوگا۔
Top