نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    بہت شکریہ۔ جزاک اللہ :)
  2. محمد خرم یاسین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    معلوم نہیں کیوں فوٹو بکٹ پر اپ لوڈ ہونے کے باوجود یہاں شو نہیں ہو رہی۔ میں نے اس کا لنک وہاں سے کاپی کر کے ڈائریکٹ بھی دیا ہے۔ تصویر والے خانے میں بھی ربط داخل کیا ہے اور تابش صاحب کی ہدایات پر بھی عمل کیا ہے۔
  3. محمد خرم یاسین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    شکریہ۔ جزاک اللہ :)
  4. محمد خرم یاسین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    فوٹو بکٹ سے بھی نہیں کر رہا نجانے کیوں۔
  5. محمد خرم یاسین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    جی کوشش کرتا ہوں۔ شکریہ۔
  6. محمد خرم یاسین

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    بہت خوبصورت ہے۔ اس وقت تو سیف الملوک سے بھی خوبصورت دِ کھ رہی ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    فیس بک نے پرانی یادوں کی یاد دہانی کے لیے ایک سلسلہ چلایا جس کی صورت میں کل ایک پرانی پینٹنگ (جو کہ در اصل پینٹنگ نہیں لائن آرٹ تھی پتہ نہیں اسے پینٹنگ کہہ سکتے ہیں یا نہیں) سامنے آئی۔ ملاحظہ کیجیے...
  8. محمد خرم یاسین

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جی ہمارا سلسلہ قریش سے جا ملتا ہے اس لیے اس نسبت کا اعزاز بھی حاصل ہے۔بہر حال کہاں وہ کہاں ہم گناہگار۔ نشاندہی کا شکریہ۔ اب سے مزید احتیاط ہوگی ۔انشا اللہ :)
  9. محمد خرم یاسین

    دوستو ! تیمار دارو! غمگسارو !!! تخلیہ - رحمان فارس

    ہاہاہاہا :) عباس تابش صاحب جھنگ والے۔ اگر آپ کا ذکر ہوتا تو میں صدیقی صاحب کہتا :)
  10. محمد خرم یاسین

    سلام باؤ جی

    ضرور۔ انتظار ہے گا انشا اللہ :)
  11. محمد خرم یاسین

    دوستو ! تیمار دارو! غمگسارو !!! تخلیہ - رحمان فارس

    مجھے ان کے ایک قریبی دوست نے بتایا تھا کہ وہ تابش صاحب کے شاگردِ رشید ہیں۔ اور آپ جانتی ہیں کہ تابش صاحب اس وقت پاکستانی شعرا کی صفِ اول میں شامل ہیں۔ بڑے استاد کے بھی یقینا انسان پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
  12. محمد خرم یاسین

    سلام باؤ جی

    عبدالقیوم صاحب ! بہت خوبصورت تحریر ہے۔ اس میں معاشرتی رویوں کی جراحی نظر آرہی ہے اور نفسیات کا بھی پورا پورا دخل ہے۔ مجموعی تاثر افادی علم کا ہے اور فلسفہ اخلاق کی گتھیاں بھی سلجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ میری جانب سے مبارکباد قبول کیجیے اور زیادہ سے زیادہ اپنی قلمکاریاں سپردِ محفل کیجیے۔
  13. محمد خرم یاسین

    چهٹی کی انوکهی درخواست

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ بہت ہی کمال درخواست ہے۔ درخواست میں اس طرح کی ادبیت میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔
  14. محمد خرم یاسین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    السلام علیکم! مجھے لگتا ہے کہ یہ غلط مطلب بتایا ہے آپ نے۔ میں نے ایک جگہ اس کے بارے میں یہ پڑھا تھا : .ہاتھ کنگن کو آرسی کیا آرسی ایک قسم کی انگوٹھی ہوتی تھی۔ جو پچھلے زمانے میں عورتیں اپنے انگوٹھے میں پہنا کرتی تھیں اس میں نگ کی جگہ ایک چھوٹی سی گول ڈھکنے دار ڈبیا ہوتی تھی اور اس پر ڈھکن کی جگہ...
  15. محمد خرم یاسین

    چهٹی کی انوکهی درخواست

    کچھ کچھ ایسا ہی ہے :)
  16. محمد خرم یاسین

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    جی ضرور۔ اللہ تعالیٰ علم ، صحت، عزت اور محبت سب کچھ دے۔ اور آپ کے لیے ذریعہ نجات بنائے۔ آمین۔ جزاک اللہ :)
  17. محمد خرم یاسین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    بھیا اس ضرب المثل میں "کرتے مر گئے " درست ہے یا "کر مر گئے" میں نے کافی عرصہ قبل "کرتے" پڑھا تھا۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟
  18. محمد خرم یاسین

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ما شا اللہ۔ بہت پیاری ہے۔
  19. محمد خرم یاسین

    چهٹی کی انوکهی درخواست

    بھیا یہ دِکھ نہیں رہی۔ مطلب شو نہیں ہو رہی۔
Top