نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    بچپن کی باتیں

    پڑوس کی لڑکی نئی سائکل لیے گھوم رہی تھی، میں نے پوچھا سائکل کیسے لینا ہوا؟ اس نے کہا آج اسکول سے گھر آئی تو ہال میں کپڑا اوڑھا کر کچھ رکھا تھا ہٹا کر دیکھی تو بائی سائیکل تھی جسے میرے ڈیڈ نے مجھے برتھ ڈے گفٹ دیا ہے میں نے گھر جا کر اتنی ضد کی مجھے بائی سائیکل چاہیے اور رات ہونے سے پہلے اس لڑکی...
  2. محمدظہیر

    وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

    آپ نے اس کی کاسٹ اوے فلم دیکھی ہے؟ میں بچپن میں دیکھا تھا وہ میرے لیے سب سے متاثر کن تھی
  3. محمدظہیر

    وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

    میرا خیال ہے یہاں الحمدللہ غیر ضروری ہے : )
  4. محمدظہیر

    کہاں ہیں زیدی صاحب؟

    کہاں ہیں زیدی صاحب؟
  5. محمدظہیر

    ؟

    ؟
  6. محمدظہیر

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ایک وقت تھا جب میں نے بھی واٹس ایپ پلس کافی استعمال کیا ہے۔ واٹس ایپ میسنجر والوں نے واٹس ایپ پلس والوں کو نوٹس جاری کیا تھا اس کے بعد سے یہ ایپ ڈیولپمنٹ رک گئی ہے۔
  7. محمدظہیر

    لوگوں نے ایک واقعہ گھر گھر بنادیا

    دل کو ترے خیال نے محشر بنا دیا۔۔۔ رکھتے تھے ہم بھی پہلو میں ہیرا سا دل کبھی آلام ِِ روزگار نے کنکر بنا دیا بس اک بار پڑھنے کی دیر ہے ذہن میں نقش ہو جاتے ہیں
  8. محمدظہیر

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    لکھتے وقت سوچ رہا تھا کچھ نا کچھ گڑبڑ ہے مجھے خوشی ہے کہ آپ نے تسلیم کر لیا میں ضدی ہوں :p
  9. محمدظہیر

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    جان کر افسوس ہوا۔ اللہ ان کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیوی بچے کے لیے اسباب پیدا فرمائے
  10. محمدظہیر

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    زین بھائی، شگفتہ آپی کی طرف سے آپ کو بچی کی پیدائش مبارک ہو : )
  11. محمدظہیر

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بچی کی پیدائش پر مبارکباد کیا دینا وہ خود مبارک ہے اللہ تعالٰی بچی کی عمر میں برکت عطا فرمائے، ماں باپ کے لیے راحت بنائے رکھے۔
  12. محمدظہیر

    ڈاکٹر عامر لیاقت

    اگر میں کہوں کہ مل کر قرآن پڑھتے ہیں اس کے جو پیسے ملیں گے آدھے آدھے باٹ لیں گے تو آپ کو اخلاقاً درست لگے گا یا غلط؟ یہ ٹی وی چینل والے اسی طرح پیسے کما رہے ہیں. اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کی اصلاح ہو رہی ہے تو مذہبی رہنما کیوں کچھ کہیں گے
  13. محمدظہیر

    ڈاکٹر عامر لیاقت

    آپ ٹی وی چینل کے سی ای او ہوں اور آپ کے پاس یہ غضب کی اداکاری دکھائے تو کیا آپ اسے اپنے چینل پر کام کرنے دیں گی؟
  14. محمدظہیر

    ڈاکٹر عامر لیاقت

    آپ سے متفق ہوں۔ میری معلومات کے مطابق یہ بندہ مذہبی پروگرام میں آنکرنگ کرتا ہے۔ میں جڑ کی طرف توجہ دلا رہا ہوں کہ اس طرح کے بندے آخر آئنکرنگ کے لیے کیوں لائے جاتے ہیں۔ مذہب کو پیسے کمانے کا ذریعہ بنانا انتہائی قبیح حرکت ہے
  15. محمدظہیر

    ڈاکٹر عامر لیاقت

    معلوم ہوا کہ ٹی وی چینل والے مذہبی پروگرام بھی منافع کے لیے رکھتے ہیں
  16. محمدظہیر

    ڈاکٹر عامر لیاقت

    غلطی ان کی ہے جو اس کا کردار اور اخلاق جاننے کے باوجود اسے آنکرنگ کا موقع دیتے ہیں۔ اس بندے کو تو مذہب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
  17. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید اردو محفل میں
Top