تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!
آپ کو بھی، اور ساتھ بھائی کی شادی کی تقریب کی تیاریاں مبارک ہوں : )
محمدظہیر
Post #36
جنوری 3، 2016
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ
یہ ایسا بھی مشہور ہے، رات تمام راماین سنے اور صبح پوچھے سیتا کون
محمدظہیر
Post #75
جنوری 3، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
ہیپی برتھ ڈے ام ث :)
ہیپی برتھ ڈے ام ث :)
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 3، 2016
محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!
امید کرتے ہیں انتہائی شدید حالات پیش نا آئیں
محمدظہیر
Post #34
جنوری 3، 2016
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!
انہوں نے کہا ہے بیک اپ بھی بنایا ہوا ہے۔ آج نہیں تو کل سروس ٹھیک ہو جائے گی۔ اگر نہیں ہوئی تو بھی انہوں کچھ دیر پہلے 'پلان بی' کا ذکر بھی کیا ہے
محمدظہیر
Post #32
جنوری 3، 2016
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!
مجھے فکر نہیں ہو رہی کیوں کہ مجھے یقین ہے سعود بھیا سب سنبھال لیں گے : )
محمدظہیر
Post #26
جنوری 3، 2016
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
مبارکباد
سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد
براہ کرم اس کا مختصر تعارف کروا دیجیے
محمدظہیر
Post #138
جنوری 3، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد
ویپر کیا ہوتا ہے؟ ای سگریٹ کا سنا تھا کہ گلا جلتا ہے اور دھواں بھی زیادہ نہیں آتا
محمدظہیر
Post #137
جنوری 3، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔
جی ضرور 30 فروری کو پیش کردوں گا:)
محمدظہیر
Post #28
جنوری 1، 2016
فورم:
گپ شپ
قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔
ہاں اسکرپٹ لکھنا بھی اچھا ہے لیکن اس کے لیے آپ کو زیادہ محنت کرنی پڑے گی:p ہمارا نسخہ تو بس اس لیے تھا کہ پڑھ کر محفلین کو دلچسپ لگے اور لطف آجائے:)
محمدظہیر
Post #26
جنوری 1، 2016
فورم:
گپ شپ
قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔
دلچسپی کے لیے یہ ضروری تو نہیں کہ اینڈ معلوم نا ہو:p کچھ اس طرح چھوڑیے گا۔۔۔ میں جب راستے میں جا رہا تھا تو پیر لچک کھا گیا پھر میں وہاں سے پلٹا تو ایک لڑکی سے ٹکرا گیا وہ مسکرائی وغیرہ
محمدظہیر
Post #23
جنوری 1، 2016
فورم:
گپ شپ
قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔
جی ضرور :)
محمدظہیر
Post #20
جنوری 1، 2016
فورم:
گپ شپ
قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔
تو کیجیے نا تیار! آج کل تو بھئی سب کو دلچسپ تحریریں چاہیے۔ ہر چیز دلچسپ تھوڑی ہوتی ہے بعض دفع بنانی پڑتی ہیں:p
محمدظہیر
Post #19
جنوری 1، 2016
فورم:
گپ شپ
اوستھا
سانسکرت اتنی کٹھن بھاشا ہے کہ بعض الفاظ بالکل بھی سمجھ نہیں آتے ۔ بہر حال معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے آپ کا ممنون ہوں :)
محمدظہیر
Post #15
جنوری 1، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔
پتا نہیں شاید موقع کی مناسبت فیصلہ کرتا ؛ )
محمدظہیر
Post #14
جنوری 1، 2016
فورم:
گپ شپ
قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔
جی کچھ دنوں میں مرچ مصالحہ لگا کر دلچسپ تحریر تیار کرتا ہوں:p
محمدظہیر
Post #13
جنوری 1، 2016
فورم:
گپ شپ
اوستھا
بہت شکریہ ہندوستان سے ہوں لیکن ہندی کے اس لفظ سے واقف نہیں ۔ خود پر تعجب ہے : )
محمدظہیر
Post #13
جنوری 1، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
اوستھا
اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ آمین
محمدظہیر
Post #11
جنوری 1، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
تعارف
ہماری کہانی
محمد مبین، آپ کا تعارف پڑھے بغیر اردو محفل میں خوش آمدید
محمدظہیر
Post #48
جنوری 1، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد
خدا ئے مہربان یہ سال جمیل قادری صاحب کے لیے باعث خیر و برکت ثابت فرمائے
محمدظہیر
Post #119
جنوری 1، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top