نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    میرے ابو بیمار ہیں

    اللہ کریم آپ کے والد محترم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
  2. محمدظہیر

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    درست کہا، مجھے بھی یوٹیوب پر لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر ایسا ہی لگتا ہے جیسے انڈیا پاکستان کے کٹر بندے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے لڑتے ہیں۔ مجھے یہ ترجیح کھانے کے ذائقے کی طرح لگتی ہے ہر ایک کا الگ الگ ٹیسٹ ہوتا ہے جسے جو پسند ہے کھا لیتا ہے، جس طرح ہم ایک دوسرے کے کھانے کی پسند کا لحاظ رکھتے ہیں اور...
  3. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    جی درست کہا
  4. محمدظہیر

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    قصہ بڑا ہے، اگر پوری رواداد لکھ دوں تو اصل موضوع سے بات ہٹ جائے گی ۔ پھر کبھی سنا دیتا ہوں ۔
  5. محمدظہیر

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    یہاں ایپل کو ایک اور دفعہ پچھاڑ دیا گیا ہے :p
  6. محمدظہیر

    کسی بھی اسمارٹ فون کو بہترین خردبین میں بدلنے والا سسٹم تیار!

    اسی سے ملتی جلتی خبر یہاں ہے Food and drugs scanner to be unveiled in 2016 http://goo.gl/PBE3hU -via inshorts
  7. محمدظہیر

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    مجھے خدشہ ہے اینڈرائڈ اور ایپل سسٹم کا ڈیبیٹ مذہبی مناظروں سے زیادہ شدت پکڑنے نا لگے
  8. محمدظہیر

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    پھول تو نہیں البتہ سیئنرس کو جوتے پیش کیے گئے تھے ۔ وہ اگر پھول پیش کرنے کی ریگنگ کرتے تو ہم انہیں سر آنکھوں پر رکھتے :D
  9. محمدظہیر

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    ہمارے سینیر س نے بھی ہمیں ریگینگ کرنے کی کوشش کی تھی جو بعد میں انہیں مہنگی پڑ گئی
  10. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    آپ کیا سمجھتی ہیں کیا کسی نے پورے گیلیکسی کی ویڈیو شوٹنگ کر کے یا تصویر بناکر رکھا ہے آپ کو بتانے کے لیے؟ پوری کائنات کو تو گوگل نے بھی نہیں دیکھا بس خیالاتی تخلیق ہے :p تصور کریں آپ کو سفر کے دوران ایک رہبر مل گیا اور وہ آپ کو درست سمت لے جا رہا ہے اور تمام سیاروں کا تعارف کروا رہا ہے :LOL:
  11. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    خوابوں میں کیا ممکن نہیں۔ لوگ تو کیا کیا خواب دیکھتے ہیں اور آ پ بس کائنات دیکھنے کی خواہش مند ہیں۔آپ کی خواہش پوری ہوجائے گی ، لوسڈ ڈریمز کی تھوڑی سی پریکٹس کیجیے، جو بھی تصور میں لائیں گی وہ ہر چیز ممکن ہو جائے گی خواب میں : )
  12. محمدظہیر

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    ہم بھی پرانے ریزولیشن پر رہیں گے آپ کے لیے بھی سال نو مبارک ثابت ہو ؎؎تمام محفلین کو نیا سال مبارک ہو
  13. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    جی نہیں، دراصل آپ نے بھی تو شکایت کی تھی میرے موبائل فون کے دھاگے میں ٹیگ وصول نہ ہونے کی ۔
  14. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    آپ نے لیوسڈ ڈریمز کا سنا ہے؟ مجھے بہت پڑتے ہیں۔ جو بھی میں حقیقت میں نہیں کرسکتا وہ خوابوں میں کرتا ہوں۔ خاص کر آسمانوں میں اڑنا بہت اچھا لگتا ہے! آپ بھی ٹرائی کیجیے ۔
  15. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    جی اب مجھے اطلاعات میں بتا رہے ہے'حمیرا عدنان نے آپ کو خلائی دُم کے ایک مراسلے میں ٹیگ کیا ہے
  16. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    ٹیگ کام کیوں نہیں کر رہے آج کل
  17. محمدظہیر

    خلائی دُم!

    اچھا ٹھیک ہے بہت آسان ہے، نا کو ہٹا دیجیے ممکن ہوجائے گا
  18. محمدظہیر

    یہ نیا سال مبارک ہو تمھیں

    آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو شاید کے بجائے امید کے ساتھ : )
  19. محمدظہیر

    Nexus 6P Unboxing

    خدا کے فضل و کرم سے :)
  20. محمدظہیر

    پٹاخہ عورتیں

    کسی کا دل نہیں دکھا ہے، اگر دکھا بھی ہو تو کچھ فرق نہیں پڑتا۔ آپ کا دوبارہ آنا محفلین کے لیے باعث برکت و شہرت ہے۔
Top