نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش۔۔:D
  2. ہادیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کریں اب
  3. ہادیہ

    دونوں احباب کی بات سے متفق:)

    دونوں احباب کی بات سے متفق:)
  4. ہادیہ

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    اس کا مطلب کیا ہے؟ آپ اکثر لکھتے ہیں۔۔
  5. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    ہاہااہا۔۔ کبھی ایکٹنگ کرکے دیکھیے گا۔۔ بڑا مزا آیا مجھے تو۔۔۔ پوری کلاس کو سات گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ جب کر چکے۔ تو سب کے ویوز یہ تھے ٹیچر اور بچہ کی جنگ مزاحیہ تھی۔ اب بھی ایسے ہی بچوں کو کھینچ کر لانا پڑتا۔۔ :p ہاہااہا۔۔ میرے اور جو ٹیچر بنی تھی ان پر سب سے زیادہ ہنسے۔۔ کیوں ٹیچر بھی...
  6. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    آج انڈکشن ٹریننگ کا فرسٹ ڈے تھا۔ ایکٹیویٹی میں ٹاسک دیا گیا۔ جو ضدی والدین ہوتے ہیں۔ انہیں قائل کرنا ہے اپنا بچے کو سکول بھیجیں۔ میرے گروپ میں آٹھ لڑکیاں تھیں۔ سب نے کہا میں ٹیچر بنوں گی ۔میں ماں کا رول پلے کروں گی۔۔ مگر بچے کے لیے کوئی ایگری نہیں ہوا۔ میں نے کہا پیچھے ہٹو۔۔ میں "بچہ" بنوں...
  7. ہادیہ

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    بہت شکریہ فرقان بھیا:) نہیں ۔۔ میرا کوئی کمال نہیں۔۔ بس گوگل چچا کو "وخت" میں ڈال دیتی ہوں۔۔ سرچ اردو انگلش میں کرتی ہوں۔۔شکر ہے جو میں دماغ میں سوچ رہی ہوتی ہوں۔۔ ویسا مل جاتا ہے۔مطلب اینیمیشن فلاورز وغیرہ بہت بہت شکریہ بھیا۔۔ شکرگزار ہوں۔۔:)
  8. ہادیہ

    الٹی بیت بازی

    ذہین بچی۔۔۔:)
  9. ہادیہ

    الٹی بیت بازی

    ارے عدنان بھیا ۔۔ اگر نہیں سمجھ آئی تو دیکھنے پڑھنے والوں میں شامل ہوجائیں۔۔ کیوں دماغ کھپا رہے ہیں۔۔
  10. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    بہت اچھی دلچسپ خبر ہے۔۔ اب سب سکون کی نیند سوئیں گے۔۔۔
  11. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    شکر اللہ پاک کا۔۔ سب اللہ کا کرم ہے۔ الحمداللہ پہلے 25،30 سال سے صرف ایک ہی ہیڈ تھیں وہی ٹیچر وہی ہیڈ۔۔۔ اب تو ماشاء اللہ چار ٹیچرز ہوگئی ہیں۔۔۔ وہاں جو حالات ہیں ۔انسان دیکھ کر اللہ کا کروڑ بار شکر ادا کرتا ہے ۔ ہم نے بہت اچھے حال میں زندگی گزاری۔وہاں تعلیم کی کمی تو ہے ہی۔۔ مگر بنیادی ضروریات...
  12. ہادیہ

    مبارکباد اس بزم میں رونق تیرے دم سے ہے !

    واہ جی واہ! ۔۔عبید بھیا کو ایک سال ہوبھی گیا۔۔زبردست محفل پر ایک سال کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو بھیا۔۔(اب ایک سال سے کچھ دن زائد کہہ دیں:))۔۔ اردو محفل فورم میں ایک بہترین اضافہ ہیں عبید صاحب۔اللہ پاک سے بہت دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو سدا خوش و خرم رکھے۔ دین و دنیا کی ہر کامیابی سے ہمکنار...
  13. ہادیہ

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    ارے واہ!!! زبردست عدنان بھیا۔۔۔ ہم ایگزام دینے کیا گئے۔۔ آپ کی سپیڈ کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی باتیں کرنے کی۔۔ اور مزید یہ ستم۔۔ کہ مبارک باد کا دھاگہ بھی خود ہی آپ نے کھولا۔۔ چلیں ہم اپنا قرض اور فرض ادا کرتے ہیں۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو عدنان بھیا۔۔ بہت بہت خوشی کی بات ہے۔ ماشاء اللہ آپ جیسے محفلین...
  14. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    ہاہااہا۔۔ شکر اللہ کا۔۔ عبید بھائی صاحب پچاس منٹ لگ ہی جاتے ہیں۔۔ بلکہ 55 کہہ لیں۔کیونکہ بس تو سٹاپ پر ہی اتار دیتی ہے۔ اور سکول گاؤں کے آخری کارنر میں۔۔ یوں سمجھیں راستے میں روزانہ گائے بھینس، بکریاں وغیرہ وغیرہ سب کا درشن کرکے ہی سکول پہنچتے ہیں۔ اور کل تو بڑی بری ہوئی ہمارے ساتھ۔۔ ایک گھر کے...
  15. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    جی ۔ گاؤں میں ہے۔ تقریبا 40 منٹ لگ جاتے ہیں پہنچنے میں۔ ۔۔
  16. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    نام پڑھنے ہیں۔۔ اب یہ مت کہیے گا ہمیں سنائی نہیں دے رہا۔۔۔ :rollingonthefloor:
  17. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    میں اس وقت بھی سکول میں ہوں۔۔ تھریڈ کی ابھی امید نا رکھی جائے۔۔ ابھی شگوفے کم ہیں ۔ :) یہاں پاپڑ بڑے مزے کے ملتے ہیں۔۔ نام سنیں سندھی بریانی آلو چاٹ چنا چاٹ بھنڈی گوشت یاد رہے یہ سب صرف "پاپڑ" ہیں۔۔ :rollingonthefloor:
  18. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    خیر مبارک۔۔ ابھی تو ابتداء کی ہے بتانے کی۔۔ :):):)
  19. ہادیہ

    واہ لاریب۔۔ کیا بات ہے آپ کی۔۔:)

    واہ لاریب۔۔ کیا بات ہے آپ کی۔۔:)
Top